Grain market rates Pakistan
All Pakistan rate list today
03/06/2026
پیج کو فالو کریں شکریہ
23/05/2026
════════════════════════
*_برسیم مارکیٹ رپورٹ | Clover Seed Market_*
*_21 مئی 2026_*
════════════════════════
➤ _*برسیم ریٹس:*_
_- وہنڈو نارمل 11000 - 13000 روپے_
_- بہتر مال 14800 - 16000 روپے_
_- شیخوپورہ 14500 - 16200 روپے_
_- 60 دن پیمنٹ 15300 روپے_
_- مصر نیو کراپ 1450 ڈالر فی ٹن_
➤ _*مارکیٹ کی صورتحال:*_
_- برسیم مارکیٹ میں اچھے مال کی ڈیمانڈ بہتر ہے، کوالٹی کے حساب سے ریٹ چل رہے ہیں، کچھ جگہ پر مضبوط خریداری ہے، مگر عام مال سلو ہے، مجموعی طور پر مارکیٹ مکس ہے اور صرف اچھے مال میں حرکت ہے_
═══════════════════
23/05/2026
*🚨پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری*
*🚨حکومت نے ڈیزل 6 روپے 80 پیسے، پیٹرول 6 روپے فی لیٹر سستا کردیا*
اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے فی لیٹر، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔
22/05/2026
پیج کو فالو کریں شکریہ جزاک اللّہ
12/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
0000
