Online Quran teacher available
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran teacher available, Health/Beauty, Dubai.
24/08/2024
Aameen 🌹
13/12/2023
اللہ نے گردوں کے مریضوں کی فریاد سن لی ۔ ۔ ۔
گردوں میں پتھری اور ڈائلیسز کروانے والے مریضوں کے لئے خوشخبری ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ 100 فیصد آزمودہ نسخہ ۔ ۔ ۔ اب آپ کی سہولت کے لئے یہ نسخہ اردو میں دستیاب ہے۔
آپ سے ایک چھوٹی سی عرض ہے، میرے اہل وعیال اور والدین کی مغفرت کے لئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
یہ نسخہ 22 سال پہلے ملا تھا اور اس وقت سے فی سبیل اللہ اس نسخہ کو گردوں کے مریضوں تک پہنچا رہے ہیں۔
گردوں کےعلاج کا یہ نسخہ صرف دو اجزاء کا مرکب اور بہت سستا، سادہ اور آسان ہے۔ صرف اس وجہ سے اسے معمولی نہ سمجھیں۔
دیسی لیموں لے کر ان کا ایک لٹر رس نکال کر کسی شیشے کی بوتل میں ڈال لیں ۔ اب اس بوتل میں پیلے رنگ کی "کوڈیوں" کےآٹھ دانے اچھی طرح صاف کر کے ڈال دیں ۔ اس بوتل کا ڈھکن بند کر کے رکھ لیں۔ روزانہ صبح کے وقت اس بوتل کا ڈھکن کھول دیں تاکہ اس میں جمع ہونے والی گیس باہر نکل جائے ۔ اس کے بعد بوتل کا ڈھکن بند کر کے اس کو اچھی طرح ہلائیں۔ یہ عمل آٹھ سے دس دن روزانہ کرنا ہے۔ جب لیموں کے رس میں ڈالی گئیں "کوڈیاں" اس میں مکمل طور پر حل ہو جائیں اور بوتل کی تہہ میں سفید پاؤدر کی شکل اختیار کر لیں تو سمجھ لیں کہ آپ کا نسخہ استعمال کے لئے تیار ہو گیا ہے۔ اب اس محلول کو اچھی طرح ہلا کر صبح خالی پیٹ ایک کھانے کا چمچ (ٹی سپون سے بڑا ، کھانے والا چمچ) اللہ کا نام لے کر پی لیں۔ اس کے ایک یا دو گھنٹے کے بعد ناشتہ کر لیں۔
ہو سکتا ہے کسی مریض کو اس نسخہ کی ایک بوتل پینے سےمکمل فرق نہ پڑے تو وہ دو یا تین بوتلیں بنا کر استعمال کر سکتا ہے۔
کوڈیوں کی تصویر اس پوسٹ میں لگائی ہوئی ہے، یہ پنسار والوں سے بہت سستے میں مل جائیں گی۔ یہ سوال کہ کیا دیسی لیموں ہی ضروری ہیں تو اس کاجواب ہے کہ ہاں پوری کوشش کریں کہ آپ کو دیسی لیموں مل جائیں۔ جب آپ اپنے سبزی والے کو کہیں گےکہ تین یا چار کلو دیسی لیموں چاہئیں تو وہ آپ کو منگوا دے گا۔ ورنہ خود سبزی منڈی چلے جائیں اور وہاں سے آپ کو دیسی لیموں مل جائیں گے۔۔ مریض کو اللہ تعالی صحت دے دے تو ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔🌹
08/11/2023
*ایمانی ساتھی*
*مجھے لگتا ہے انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیے*
*جو اچانک آپ کو سرسری سا ہلا کر پوچھ سکیں*
*دوست*
*ایمان کے کیا حالات ہیں؟؟*
*نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی؟؟*
*کسی کے ساتھ ناحق تو نہیں کر رہے؟؟*
*حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کو ٹھیک طرح نبھا رہے ہو ناں؟؟*
*اور آپ انہیں کھل کر بتا سکیں اپنا حالِ دل سنا سکیں*
*ہاں یار سب ٹھیک ہے بس*
*اور وہ*
*جواباً تھوڑی سی موٹیویشن دے دیں آپ کو* 💫
*ہمت کر یار جنت میں ساتھ نہیں جانا کیا؟؟*
*اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے ایسے نیک لوگوں کا ساتھ دےآمین ثم آمین *
*آمین یا رب العالمین* 🤲
08/11/2023
دنیاوی کاموں میں سب سے بہترین مددگار آپ کے اپنےدونوں ھاتھ ہیں*
*جب تم اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کرسکو تو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھے جوڑ کر الله تعالیٰ کے آگے پهیلا دو*
*انشاءاللہ تعالیٰ آپ کا رب آپ کے ہاتهوں کو کبهی خالی نہیں لوٹائے گا*
20/10/2023
*محبت رسول ﷺ کا انعام*
ایک صحابی سرورِ عالم ﷺ کو بغیر پلکیں جھپکائے ٹکٹکی باندھ کر دیکھ رہے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا کیا بات ہے؟ آج تم اتنی محبت سے مجھے دیکھ رہے ہو کہ آنکھیں جھپک بھی نہیں رہی ہیں۔ انہوں نے عرض کیا کہ اس لیے دیکھ رہا ہوں کہ یہاں تو جب دل تڑپتا ہے تو آکر آپ کی زیارت کرلیتا ہوں لیکن جنت میں آپ کا درجہ بہت اونچا ہوگا وہاں ہم آپ کو کیسے دیکھیں گے؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
*اَلْمَرْءُ مَعَ مَنْ اَحَبَّ*
"جس کو جس سے محبت ہے وہ اسی کے ساتھ رہے گا۔"
(صحیح بخاری) 💕💕💕
20/10/2023
🟩 *﷽ السلام علیکم* 🟨
☀ *صبح بخیر* ☀
*آسمان پر جانے والی سب سے بڑی چیز اخلاص ہے اور زمین پر اترنے والی سب سے بڑی چیز توفیق ہے ...!! جس بندے کے اندر جتنا اخلاص ہوتا ہے اُسی کے مطابق اُسے توفیق ملتی ہے. بندے کے دل میں صرف یہ ہو کہ الله کی مخلوق سے الله محبت کرتا ہے پس میں بھی اُس سے محبت کروں۔ کسی کو معاف کرے تو الله کے لئے، رزق حاصل کرے تو الله کے لئے، اُس کے کسی بھی عمل، کسی بھی سوچ کا محور الله کی ذات ہو*
*اے اللہ ہماری بخشش کی آڑ میں ہمارے گناہوں کی جو دیوار کھڑی ہے. وہ ہماری کوتاہیوں اور خطاؤں کی بنیاد پر ہے تو مالک ہے رحمٰن ہے رحیم ہے اس گناہوں کی دیوار کو گرا دے ہم نادم ہیں ہماری ندامت کو بخشش کا سبب بنا دے*
⚘ *آمین یارب العالمین* ⚘
20/10/2023
🌧️ *﷽ السلام علیکم* 🌧️
☀ *صبح بخیر* ☀
*مثبت رویوں کا حامل شخص، ایسا درخت ہوتا ہے، جو ہر موسم میں سرسبز اور پھل دار رہتا ہے. دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپکی غیر موجودگی میں کرتے ہیں*
*اے اللّٰہ ہم سب کےنصیب میں اچھائیاں بھلائیاں خیر لکھ دے۔ ہماری زندگی میں آسانیاں پیدا فرما اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما۔ سب کی مشکلیں پریشانیاں دور فرما ہمیں جھوٹ بولنے سے بےحیا ہونے سے غافل ہونے سے اور ہر گناہ کرنے سے بچنے کی توفیق عطا فرما۔ اے اللّٰہ ہمیں اپنی رضا پر راضی رکھنا خیر اور بھلائیاں کرنے کی توفیق عطا فرما۔ دوسروں کا احساس کرنے والا اور مدد کرنے والا بنا ہمارے علم میں، عمل میں، زہد وتقویٰ میں، اطاعت میں، رحم دلی ومحبت میں، خوفِ خدا وعشقِ مصطفٰیﷺ میں مزید برکتیں، سعادتیں اور رحمتیں نازل فرما*
🍍 *آمین یارب العالمین* 🍍
19/10/2023
Subhanallah 💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
