Hammad khan Rokhri
Aseel Lover
01/05/2026
مولا علی
جہاں بھی رہو مخلص ہو کے رہو
کیونکہ آپ نے اللہ تعالیٰ کو بھی جواب دینا ہے
30/04/2026
مولا علی
مشکل وقت ا جائے تو کسی کا احسان مت لو
کیونکہ مشکل چار دن اور احسان زندگی بھر کا
29/04/2026
وقت کس تیزی سے گزرا روز مرہ میں منیر
آج کل ہوتا گیا اور دن ہوا ہوتے گئے
وہ دن جب میں اک عرصے کی محنت کے بعد اپنے شوق کے عروج پر
تھا
28/04/2026
اس موسم میں سب سے زیادہ خطرناک اور نقصان دے چیز چیچڑ ہوتے ہیں یہ دن کو چھپ کر رہتے ہیں اور رات کو نکل کر پرندوں کا خون چوستے ہیں جس سے پرندوں کو بہت سخت بخار ہوتا ہے اور پتلی بیٹھیں کرنا شروع ہو جاتے ہیں بڑے پرندے کچھ حد تک برداشت کر جاتے ہیں مگر بچوں میں نقصان بہت ہوتا ہے میرے پاس پرانی ایک ویڈیو پڑی تھی اس حوالے سے میں نے اپلوڈ کر دی ہے اور لنک کمنٹ میں ہے اس ویڈیو کا
27/04/2026
جب آ جاتی ہے دنیا گھوم پھر کر اپنے مرکز پر
تو پھر لوٹ کر گزرے زمانے کیوں نہیں اتے
Click here to claim your Sponsored Listing.
