Haji Sadiq Khan SK
چیئر میں مظلوم اولسی تحریک مشر حاجی صادق خان اچکزئی ( SK )
23/12/2023
چیئرمین مظلوم اولسی تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی چمن ہاوس میں مشاورتی تقریب جاری ہیں۔ پارٹی قیادت یونٹ ممبران ، علاقائی عمائدین، و علاقائی نوجوانان مشاورتی تقریب میں شریک ہیں، کچھ ہی دیر بعد چیئرمین صاحب تقریب سے خطاب فرمائینگے۔
15/12/2023
01/11/2023
چیئرمین مظلوم اولس تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی کا گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی کیساتھ گورنر ہاؤس میں ملاقات۔
ملاقات میں سابقہ صوبائی وزیر مولانا امان اللہ حقانی٫ عابد پٹھان٫ ملک عدنان٫ اور ڈاکٹر اسعد اللہ بھی موجود تھے۔
ملاقات میں حاجی صادق خان اچکزئی نے مختلف ملکی مسائل اور مشکلات کے ساتھ ساتھ گورنر خیبرپختونخواہ کو افغان بھائیوں کا اپنے ملک واپس جانے کی ترتیب و سہولیات کی فراہمی و اسانی پر مفصل گفتگو کی٫ افغان بھائیوں کی واپسی پر ان کو درپیش مسائل٫ انتظامیہ کی عدم تعاون٫ ناقص انتظامات٫ کھانے پینے کی فراہمی سمیت دیگر ضروریات کے حوالے سے گورنر صاحب کو آگاہ کیا.
گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی نے یقین دلایا کہ افغان بھائیوں کے ساتھ عزت کا رویہ اپنایا جائیگا۔ گورنر صاحب نے اعلی حکام کو خصوصی ہدایات جاری کئے۔
گورنر نے کہا کہ حکومت کی پوری کوشش ہیں افغان بھائیوں کے واپسی کہ ہر طرح کے درپیش مسائل کو ختم کئے جائیں گے۔

24/10/2023