Azmat ullah khan786
Naya kptan PTI
80 روپے پٹرول کی قیمت کم کردی 😜😜مجھے تو لگتا 137 اس لیے بڑھائی تھی 80 کم کر کے قوم کو خوش کر دیں گے معرکہ خوش ہو نا
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی میاںوالی کی آمد جمال احسن خان کا خصوصی انٹرویو
شدید گرمی میں میرا لیڈر عمران خان جیل کے ایک چھوٹے سے سیل میں رہ رہا ہے،
اللّه آسانیاں فرمائے آمین
♥️🤲🇧🇫
شدید گرمی ہے بچوں کو ہیٹ سٹر وک سے بچائیں گاڑی کی چھت پر نہ بیٹھنے دیں جہاں بچہ 1000 روپیہ ماہانہ بے سکونی والی گاڑی میں جاتا ہے 1200 دے کر اسے اسکول آنے جانے کےلیےآرام ده سواری دیں شکریہ
شدید گرمی ہے اور پرندوں کو اپنے گھر میں کہیں پانی یا دانہ ڈال دیں
سب سے بہترین صدقہ ہے
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِيْ عَليٰ دِينِكْ
ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے
میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ✨️
آمین ثمہ آمین 😇
جس نے پارٹی چھوڑ کے جانا ہے بے شک جائے،
پوری قوم
عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، وٹ صرف کپتان کا،
بکاٶ میڈیا پر خبر چل رہی ہے پی ٹی آٸی سوشل میڈیا پر کریک ڈاون کا فیصلہ ہوگیا
او بھٸی ہم ایسے فیصلوں کو جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں.
وہ مؤرخ پوچھ رہا تھا ، اگر
فلس طینی وزیراعظم اپنی عوام کو بتائے
کہ حملہ اسرائیل کر رہا ہے تو کیا
اس پر بھی سکرٹ ایکٹ لگے گی،
