Ghizer-News
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Ghizer-News, Democratic Republic of the.
18/08/2025
حافظ آباد گاہکوچ کے عوام کا صبر جواب دے گیا ‼️
مولانا زاکر غیاث صاحب کے بارہا انتباہ کے باوجود برساتی نالے اور سیلابی تباہ کاریوں کا مسئلہ حل نہ ہوا، آج عوام نے سڑک بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیا ہے۔
متاثرین کا کہنا ہے کہ ہمیں حکومت کی غفلت اور سستی مزید برداشت نہیں!
16/08/2025
غذر
تحصیل اشکومن کے گاؤں شولجہ میں سیلاب سے تباہی کے مناظر ، متاثرہ خاندانوں نے حکومت سے فوری طور پر مدد کی اپیل کی ہے
16/08/2025
غذر
داماس عثمان اسٹیڈیم میں آج صبح تیز بارش کے بعد سیلابی پانی داخل ہوگیا جبکہ قریب و جوار میں کئی گھروں کے اندر پانی داخل ہوگیا ہے۔
16/08/2025
A flash flood in Asumber Nallah has caused extensive damage to the 500-kilowatt local powerhouse.
The powerful water flow not only damaged the machinery but also partially destroyed the powerhouse building.
17/07/2025
مورخہ 17 جولائی 2025 کو ملزم شفاعت علی ولد سنگی خان ساکن طاؤس، یاسین کے قبضے سے 19 بوتلیں نشہ آور ٹنکچر برآمد ہوئیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ علت نمبر 23/25 بجرم 3/4 منشیات ایکٹ 1979 تھانہ یاسین میں درج کر کے گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ تفتیش جاری ہے۔
30/05/2025
بلا آخر یاسین ریسٹ ہاؤس سے آگے کا بقیہ کام آج سے شروع ہوگیا
30/05/2025
ISPR
Rawalpindi, 29 May 2025:
On 28 May 2025, seven khwarij belonging to Indian proxy Fitna al Khwarij were killed in two separate engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province.
On night 28-29 May, Indian sponsored khwarij attempted to attack a Security Forces Check Post in general area Shawal, North Waziristan District. The attempt was effectively thwarted by own troops and in ensuing fire exchange, six Indian sponsored Khwarij were sent to hell.
However, during intense fire exchange, Lieutenant Daniyal Ismail (age: 24 years, resident of District Mardan), a brave young officer who was leading his troops from front, fought gallantly and embraced Shahadat along with his three men. The three soldiers who paid ultimate sacrifice include Naib Subedar Kashif Raza (age: 42 years, resident of District Chakwal), Lance Naik Fiaqat Ali (age: 35 years, resident of District Haripur) and Sepoy Muhammad Hameed (age: 26 years, resident of District Abbottabad).
In an another encounter that took place in Chitral District, security forces successfully neutralised one Indian sponsored kharji.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored kharji found in the area as the security forces of Pakistan are determined to wipe out the menace of Indian sponsored terrorism from the country, and such sacrifices of our brave men further strengthen our resolve.
24/05/2025
سکردو
ریسکیو اہلکار حادثے کا شکار ہونے والی گاڈی کے پاس پہنچ گئے ریسکیو کا عمل جاری
15/05/2025
گاہکوچ : مشکو کے قریب کار کا حادثہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ کار میں سوار فیملی معمولی زخمی ہیں ۔ کار کو حادثہ آج صبح پیش ایا۔ تاہم حادثہ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکا۔
11/05/2025
غذر
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے ضلع غذر کا ایک روزہ دورہ کیا اور پارٹی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا اس موقع پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے علاوہ ضلع بھر سے پارٹی کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر پارٹی کی تنظم سازی کے علاوہ پاک فوج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور گزشتہ دنوں انڈیا کے جارحیت کے جواب میں کامیاب اور منہ توڑ جواب دے کر بھارت کو دن میں تارے دکھانے پر خراج تحسین پیش کیا گیا تقریب سے سابق صوبائی وزیر علی مدد شیر و صدر پیپلز پارٹی غذر سید جلال علی شاہ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
09/05/2025
ویلڈن ریسکیو 1122 کی بروقت امدادی کاروائی سے حادثے کے شکار کار میں سوار تمام افراد کو زندہ بچا لیا گیا ۔۔۔
گلگت فاطمہ جناح کالج کے پاس ایک گاڑی بے قابو ہو کے دریا میں جا گری گاڑی میں پانچ افراد سوار تھے
کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کا مچھ میں حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
