mighal zada
news
*یکم رمضان المبارک یومِ ولادت سردارُ الاولیاء، پیرانِ پیر دستگیر سرکارِ بغداد حضور سرکار غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ💙*
18/02/2026
*رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّحِمِينَ*
*اے میرے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے
18/02/2026
*تحریک لبیک پاکستان قیادت کی جبری گمشدگی کو 128 دن گزر گئے۔
چاند کے متعلق ہے کوئی حدیث مبارک تمہارے پاس؟
مست رکھّو ذکر و فکرِ صُبحگاہی میں اسے
پختہ تر کر دو مزاجِ خانقاہی میں اسے
ابلیس کی مجلس شوریٰ کے نظریے کو نست و نابود کرنے والے مرد قلندر باباجی علیہ الرحمہ نوں لکھاں سلام🤲
Baba g
*🌙✨ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 🌹*
*حضرت ابو ہریرہ راوی ہیں* 💚
*حضور ﷺ نے فرمایا کہ جس بندے نے رمضان المبارک کے روزے رکھے 🌙🤲*
*ایمان اور ثواب کی نیت سے ✨📿*
*ریاء سے پاک ہو کر ❌🎭*
*ریاکاری نہیں تھی اس میں 💖*
*تو اس کے سابقہ تمام گناہوں کو معاف کر دیا جاتا ہے 🤲🕊️✨*
*اپلوڈ سٹیٹس*
16/02/2026
15/02/2026
*ہم نے اپنے قائد کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کے وعدہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔*
Watch the video
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hong Kong
999077
