Islah for youth

Islah for youth

Share

islah for youth

13/06/2026

Tahaffuz e Aqayid e Islamiya
6th Months Course 📢
Registration now




Hamzah Qasmi

13/05/2026

EP: 01 || The Reality Of Shakeel Bin Hanif || Claim 🆚 Facts || Maulana Ameer Hamza Qasmi
___________________________________
Shakeeliyon Se Munazrah 👇Full Video 👇
https://youtu.be/SyJ3bs6Q03M?si=QXs-t451HyB9hi7p
_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_
Hamara YouTube channel aapke liye deeni rehnumai aur Islami ta'leemat ko aam karne ka ek munfarid (unique) platform hai. Is channel ka maqsad Qur'an-o-Sunnat ki roshni mein zindagi ke masail ka hal pesh karna aur deen ke mukhtalif pehluon ko aasaan aur aam feham (easy to understand) andaaz mein bayan karna hai.
​Khusoosan, Ahle Sunnat Wal Jamat ke aqaid aur nazariyat ki tarweej (promotion), dalail ke saath shubhat (doubts) ke aasaan aur itminan-bakhsh jawab de kar ummat ke naujawanon ke deen ki hifazat karna hamara ahem maqsad hai.

​HAMARI KHIDMAT💖:

​Mukhtalif Mauzu'aat: Hum roohani taraqqi, Akhlaqiyat, muasharti masail aur Islami ta'leemat par bayanat pesh karte hain.
​Sawal-o-Jawab: Khaas sessions ke zariya naazreen (viewers) ke deeni aur zindagi se jude masail ka hal faraham kiya jata hai.

​PODCAST🎙: Hamare podcasts mein me'yari Guftugu aur Ahem Topics par behas ki jati hai, jis mein Ulama-e-Kiram aur deeni mahireen shamil hote hain taake sunne walon ko deen ki gehraiyon se rooshnaas (introduce) karaya ja sake.
​Hamara Maqsad: Aapki deeni rehnumai ke saath saath aapke sawalat ke jawab dena aur Deen-e-Islam ke paigham ko aam karna hai.
​Hamare channel ko subscribe karein aur deeni taleemat se faizyab hon!

Jazak Allah ❤

26/09/2025
EP:11 || Podcast with Maulana Abu Darda Muawwiz Qasmi || Maulana Ameer Hamza Qasmi 17/08/2025

EP:11|| Podcast with Maulana Abu Darda Muawwiz sb Qasmi Dba.*
https://youtu.be/6gyO9gT_4g0?si=KIkfgAQy-KGW-biD


عناوین
* اردو ادب سے دلچسپی کس طرح پیدا ہوئی اور آپ کی پہلی نظم کون سی تھی؟
* ادب میں دلچسپی پیدا کرنے کے لیے کیا صرف مشاعرے کافی ہیں یا مزید سرگرمیوں کی ضرورت ہوتی ہے؟
* آپ نے تاریخ کو اپنا موضوع کیوں بنایا؟
* تاریخ میں مختلف قسم کی متضاد آراء پائی جاتی ہیں، ان میں سے صحیح اور غلط کو پرکھنے کا معیار کیا ہونا چاہیے؟
* کیا ناول کو بھی تاریخ کا معتبر ماخذ سمجھا جا سکتا ہے؟
*
* مغلیہ دور حکومت میں ہندو مسلم تعلقات کی نوعیت کیا تھی؟
* مغلیہ سلطنت میں دلت سماج کی کیا حیثیت تھی ؟
* کیا اورنگزیب عالمگیر واقعی ایک ظالم بادشاہ تھے؟
* اورنگزیب عالمگیر نے اپنے والد کو قید اور بھائیوں کو قتل کیوں کیا؟

* کیا انگریز کی کامیابی صرف مغلیہ حکومت کی کمزوری کا نتیجہ تھی یا اس کے پیچھے دیگر اسباب بھی تھے؟
* مسلح جنگ میں قیادت مسلمانوں کے ہاتھ میں تھی تو پر امن احتجاجی جنگ میں غیر مسلم کی قیادت کیوں قبول کی
* ۔کیا ان لوگوں کا نظریہ درست ثابت ہوا جو لوگ انگریز اپنے حق میں بہتر من رہے تھے ؟
* اب علماء اور جمعیت سیکولر جماعتوں کے شانہ بشانہ کیوں نہیں دکھتے
https://youtu.be/6gyO9gT_4g0?si=KIkfgAQy-KGW-biD

EP:11 || Podcast with Maulana Abu Darda Muawwiz Qasmi || Maulana Ameer Hamza Qasmi ہمارا یوٹیوب چینل آپ کے لیے دینی رہنمائی اور اسلامی تعلیمات کو عام کرنے کا ایک منفرد پلیٹ فارم ہے۔ اس چینل کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی کے مسائل کا ...

15/06/2025

داماد رسول حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت کے پس منظر اور فتنۂ سبائیہ کی سازشوں پر ایک تحقیقی ویڈیو
Full video 👇👇👇
https://youtu.be/FhhHxxmmMps?si=FdtXJvFCpLacSwHC

Photos from Islah for youth's post 12/06/2025

Summer Camp | Registration Now

11/06/2025

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے زیر اہتمام
سہ روزہ ورکشاپ میں
نظام حیات اور شریعت اسلامی ایک بنیادی پہلو کے موضوع پر
محاضرہ پیش کرتے ہوئے حافظ الماس صاحب
Full Speech 👇👇👇
https://youtu.be/m7D-EHbdoZI?si=ZLSCE5LLKzhTTACm

04/02/2025

तब्लीगी जमात के साथी Shakeeli Fitne का शिकार क्यूँ होते हैं? || Maulana Mahdi Hasan Aini Qasmi | Maulana Ameer Hamza Qasmi
____________________________________________________
🔗Link : Full Podcast 👇👇👇
https://youtu.be/g1kSCFq9pu4?si=eN5CdBw_fxpNrQh1
____________________________________________________

"ہمارا یوٹیوب چینل آپ کے لیے دینی رہنمائی اور اسلامی تعلیمات کو عام کرنے کا ایک منفرد پلیٹ فارم ہے۔ اس چینل کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی کے مسائل کا حل پیش کرنا اور دین کے مختلف پہلوؤں کو آسان اور عام فہم انداز میں بیان کرنا ہے۔
بالخصوص اہل سنت والجماعت کے عقائد و نظریات کی ترویج مع دلائل شبہات کے آسان اور اطمینان بخش جواب دیکر امت کے نوجوانوں کے دین کی حفاظت کرنا ہے

ہم مختلف موضوعات پر بیانات پیش کرتے ہیں، جن میں روحانی ترقی، اخلاقیات، معاشرتی مسائل، اور اسلامی تعلیمات شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، سوال و جواب کے خصوصی سیشنز کے ذریعے ناظرین کے دینی اور زندگی کے مسائل کا حل فراہم کرتے ہیں۔

مزید یہ کہ ہمارے پوڈکاسٹ میں معیاری گفتگو اور اہم موضوعات پر بحث کی جاتی ہے، جس میں علماء کرام اور ماہرین دین شامل ہوتے ہیں، جو سننے والوں کو دین کے گہرے پہلوؤں سے روشناس کراتے ہیں۔

ہمارا مقصد آپ کی دینی رہنمائی کے ساتھ ساتھ آپ کے سوالات کے جوابات دینا اور دین اسلام کے پیغام کو عام کرنا ہے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور دینی تعلیمات سے فیض یاب ہوں۔"
جزاک اللہ

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚

21/01/2025

گزشتہ دنوں جمعیت علماء شہر کانپور کے زیر انتظام منعقدہ مذاکراتی اجتماع میں حاضری کے موقع پر رفیق مکرم مولانا امیر حمزہ قاسمی حفظہ اللہ نے بندے کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ ریکارڈ کیا،مولانا امیر حمزہ صاحب اس میدان کے نئے لیکن اچھے اور کامیاب فرد بن چکے ہیں،
بندے کے لئے بھی یہ ایک انوکھا تجربہ ثابت ہوا،ان کے سوالات کی روشنی میں ہم نے متعدد موضوعات پر اپنا نظریہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے،
یقیناً یہ ایک طالب علمانہ کوشش ہے،جس کی اصلاح اہل فکر و نظر فرمائیں گے،اور ہم ہر وقت اپنی اصلاح کے لئے تیار ہیں، احباب اس پوڈ کاسٹ کو سماعت فرمائیں اور ہماری اصلاح فرمائیں.
ان شاءاللہ
ہمارے میدان میں اس نئی پیش رفت کے لئے امیر حمزہ بھائی اور ان کے جمیع احباب مبارکباد اور ستائش کے مستحق ہیں،
رب کریم ان کا حامی و ناصر ہو، اور سلسلے کو مزید مستحکم و منظم فرمائے،غیب سے وسائل مہیا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
مہدی حسن عینی

عنوان
تعارف۔۔
مضمون نگاری کیسے سیکھیں ؟ 08-3 منٹ
دینی تشخص کے ساتھ ملی خدمات۔۔00-8 منٹ
عقائد میں کمزوری کیوں ؟ 40-15
فتنہ شکیلیت کے پنپنے کے اسباب اور تدارک۔۔00-23 منٹ
دعوت کے ساتھی شکیلی فتنہ کا شکار کیوں ہوتے ہیں 40-27
انجینیئر مرزا کا فتنہ 25-29
تذکرہ حضرت مولانا عبد العلیم صاحب فاروقی 40-38
https://youtu.be/g1kSCFq9pu4?si=14vHMsI1BSvCPdh5

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Khapra Mohal Cantt Kanpur
Kanpur