Sadiq saifi
video's I'm sadiq Khatauli Muzaffarnagar
اوس پُھولوں پہ کُچھ ایسے اُتری
جیسے جی کھول کے رویا کوئی
"ص ا د ق ق س ی ف ی "
23/01/2022
https://www.instagram.com/qasmisadiq276/reel/CZD11W2ALdC/?utm_medium=copy_link
Watch this reel by qasmisadiq276 on Instagram لختِ آدم () added a video to their Instagram account: “سبحان الذی اسری بعبدہ لیلا من المسجد الحرام الی المسجد الاقصی”
22/01/2022
مجھے اس طرح اپنی محبت میں مصروف کر دے میرے مولا
۔۔۔
مجھے سانس تک نہ آئے تیرا ذکر کیے بغیر.!!!!!!!!!!!
S💝S💞💞💞💞
Sadiq saifi video's
20/01/2022
میں آپکو اپنے لفظوں میں
اتنا خوبصورت اور دلکش لکھ سکتا ہوں
کہ پڑھنے والوں کو آپکو دیکھنے کی چاہ ہوجائے
✨S❤️S
عذاب دید میں آنکھیں لہو لہو کرکے
میں شرمسار ہوا تیری جستجو کر کے
سنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہے
چلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کرکے
