Mission Azadari kashmir
Please follow snd share our videos. We are uploading here kashmiri nuha, majlis, muhraam jaloos and much more islamic content..
Daira hussaini baghwanpora
#جلوس امام حسین علیہ السلام
27 ، محرم الحرام ، 1448ھ ،
مطابق ، 13 ، جولائی ، 2026ء
مقام : زری محلہ لال بازار سرینگر
Daira hussaini baghwanpora
12/07/2026
پہلی برسی پر خراجِ عقیدت
مرحوم ذاکر آغا سید محمد موسوی (خادمِ اہل بیتؑ) کی پہلی برسی پر ہم انہیں عقیدت و احترام کے ساتھ یاد کرتے ہیں۔ وہ محبتِ آلِ محمدؑ کا ایک روشن مینار تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی ذکرِ حسینؑ، دعا اور خدمتِ خلق کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ انہوں نے ہمیشہ پریشان دلوں کو حوصلہ دیا اور لوگوں کو معبودِ حقیقی اور محمد و آلِ محمدؑ کی معرفت سے جوڑا۔
بارگاہِ الٰہی میں دعا ہے کہ معصومین علیہم السلام کے وسیلے سے مرحوم کے درجات بلند ہوں اور انہیں جوارِ امام حسینؑ میں اعلیٰ مقام نصیب ہو۔
مومنین سےالتماس ہیں مرحوم کی روح کے لیے فاتحہ پڑے ۔
ذلجنہ شریف و علم شریف ارہبل شالیمار تا امام بارگاہ گلشن زہرا س
شہادتِ حضرت امام زینُ العابدین علیہ سلام
25 ، محرم الحرام ، 1448ھ ،
مطابق ، 11 ، جولائی ، 2026ء
8th muharam Dalgate Srinagar
Click here to claim your Sponsored Listing.
