Md Aftab Shaikh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Md Aftab Shaikh, Health/Beauty, unn patiya, Surat.
Aftab boutique Aasteen Kaise cutting Karen
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے کے بارے میں ایپیسوڈ چار4 اس ویڈیو میں جانیے ہمارے نبی کی نسب
#سیرتالنبی #صلی #اللہعلیہ #وسلم #نبی
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سیریز PART 3
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں سیریز 3 اس ایپیسوڈ میں جانی ہے تہذیب تمدن عرب کا
#ہمارےنبی #ہمارےپیارے #واقعہ
#سیرتالنبی #عرب
Sirf Nabi salla sallam ke bare mein series 2 #
Silai kahan se sikhe zero se silai free course
❤️🔥
عرب کا نام کیوں پڑا؟ 12 لاکھ مربع میل کا رقبہ دیکھ کر حیران ہو جائیں گے! سیرت النبی (1)۔ Episode
ویڈیو میں کیا ہے؟
وجہ تسمیہ: لسانی ماہرین (Lexicographers) کی آراء کے مطابق 'عرب' کے معنی فصاحت و بلاغت (Eloquence and Fluency) کیوں ہیں، اور عرب کو اس کی صحراوی نوعیت کی وجہ سے 'عرابا' کیوں کہا گیا ہے۔
جغرافیائی حدود: عرب کی چاروں اطراف کی حدود – مغرب میں بحیرہ قلزم (Red Sea)، مشرق میں خلیج فارس (Persian Gulf) اور بحیرہ اومان (Arabian Sea)، جنوب میں بحیرہ ہند (Indian Ocean)، اور شمال میں شام اور فرات (Aleppo and Euphrates River) تک کی حدود کا ذکر۔
عرب کا سائز: جانیے کہ عرب کا رقبہ ہندوستان اور فرانس سے کئی گنا زیادہ ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 1400 میل اور چوڑائی 600 میل ہے، اور کل رقبہ تقریباً 12 لاکھ مربع میل ہے۔
اہم پہاڑی سلسلے: ملک کا زیادہ حصہ ریگستان ہونے کے باوجود، پہاڑی سلسلوں کی موجودگی۔ جبل سراۃ (Jabal Sarat) جو یمن سے شام تک پھیلا ہوا ہے اور اس کی بلند ترین چوٹی 8000 فٹ ہے۔
زمین کی نوعیت: ریگستان کے باوجود بعض علاقوں کا زرخیز اور شاداب (Fertile and Greenery) ہونا۔
💬 ہماری سیرت النبی سیریز کی پہلی ویڈیو کو دیکھیں اور اپنی معلومات میں اضافہ کریں۔ ویڈیو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!
#جغرافیہ #عرب
ہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے نبی کی پیدائش کا سیریز پہلے سیریز (۱)
Hamare Nabi ki paidaish ka series
#
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقع Hazrat Ibrahim alaihis Salam Ka waqia
ہمارے نبی کی سخاوت ہمارے نبی کی دلیری ہمارے نبی کی دلیری ہمارے نبی کے تعاون
Hamare Nabi sallallahu salam ka pedaish Ka waqia zahalt ke Daur
Kome lot Ka waqia Allah Ka azab upar Se pathar Barsana hai jameen Ko paltana Hai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Surat
394210
