ADIL Official
Truth
اج مجھے شدت سے اپنی ہی یاد اگئی 🌹
کچھ سال پہلے کیا کمال ہوا کرتا تھا 🇵🇰
🇵🇰 صرف ہاتھوں کو نہ دکھاؤ 🌹
کبھی انکھیں بھی پڑھو 🌹
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں 🇸🇦
پلیز فالو کریں 🌹
جب کوئی تم سے ذاتی کرے
تو اس سے انتقام مت لو
بلکہ دور سے مشاہدہ کرو تم دیکھو گے
تقدیر عجیب انداز میں اس سے حساب لے گی
وہ مہلت ضرور دیتی ہے نظر انداز نہیں کرتی 🌹🇸🇦 پلیز فالو کریں 🇵🇰
15/02/2026
پلیز فالو کریں 🌹🇸🇦
پردیسی کی زندگی 🌹🇸🇦
🌹🇸🇦
پلیز فالو می
غور سے دیکھیں اور سنیں دنیا کہاں پہنچ گئی اور ہم کدھر گھوم رہے ہیں 🌹🇸🇦
07/02/2026
ٹرین کے ایک پورے ڈبے میں بارات بیٹھی تھی. ایک آدمی کو جب کہیں جگہ نہ ملی تو وہ بھی ٹرین کے اسی ڈبے میں آ کے بیٹھ گیا. ٹرین چل پڑی. کچھ دیر بعد باراتیوں نے ایک ڈبہ کھولا اور اس میں سے میٹھے چاول نکالے اور ساری بارات کو دیے. لیکن اس آدمی کو نہ دیے. وہ چپ کر کے بیٹھا رہا کہ کوئی بات نہیں.
شاید انہوں نے مجھے دیکھا نہیں. تھوڑی دیر بعد باراتیوں نے ایک اور ڈبہ کھولا اس میں سے برفی نکالی اور ساری بارات میں تقسیم کردی لیکن اس آدمی کو نہ دی. اسے بہت غصہ آیا کہ ایک میں ہی باہر کا آدمی ہوں مجھے بھی دے دیتے تو کیا تھا. لیکن وہ ضبط کر کے بیٹھا رہا. باراتیوں نے لڈو نکالے اور سب کو ایک ایک لڈو دیا.
لیکن اس آدمی کو نظر انداز کردیا. آدمی کو بہت غصہ آیا اور وہ کھڑا ہوگیا اور کہنے لگا...
"اللہ کرے اس ڈبے پر بجلی گرے اور تم سب مرجاؤ ".
باراتیوں میں سے ایک سیانا آدمی کھڑا ہوا اور بولا.
"اگر اس ڈبے پر بجلی گری تو تم کیسے بچو گے؟"
اس آدمی نے جواب دیا ...
"جیسے چاول، برفی اور لڈو کی دفعہ بچ گیا تھا." ...😁😂😂🤧
پلیز دوستو میری ویڈیو کو لائک کرو شیئر کرو سبسکرائب کرو اور پلیز پلیز فالو کرو میں اتنی محنت سے اپ لوگوں کے لیے ویڈیو بناتا ہوں ایک لائک ایک فالو ایک شیئر تو حق بنتا ہے 🌹🇸🇦
پلیز میری ویڈیو کو لائک کرو شیئر کرو اور کمنٹس میں بتاؤ کہ اپ کو کیسی لگی دوستو اتنی محنت سے ویڈیو اپ لوگوں کے لیے بناتا ہوں کم سے کم ایک فالو ضرور کیا کرو 🌹🇸🇦
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Byblos
31951
