Muhammad Zahak Madni Official
Muhammad Zahak Madni official
الحمدللہ آج سے قبل 7 مہینوں کے اندر اللّٰہ کی دی ہوئی توفیق سے میں نے 3 میاں بیوی جوڑوں کی طلاق ہونے کے بعد عدد میں صلح کروائی ہیں الحمدللّٰہ اب وہ 3 گھر مجھ جیسے گناہگار کی کوشش سے بس رہے ہیں بہت خوش ہیں
میں کہتا ہوں وہ الفاظ جو سب کو بہت تلخ لگتے ہیں
25/03/2026
آج کے دن عزت مآب مولانا علامہ ناصر مدنی صاحب کی پیدائش ہوئی ہے
اللّٰہ تعالیٰ صحت اور ایمان تا دیر تک بہترین حالت میں رکھے مدنی صاحب کو
22/03/2026
اللّٰہ تعالیٰ میشاء کو اپنے حفظ و امان میں رکھے یہ دین اسلام کی بہت اچھی مبلغ ہیں اور مجاھدہ ہیں انہوں نے ہمیشہ ہر فتنے کا حل قرآن وحدیث سے نکال کر لوگوں کے سامنے پیش کیا ہے اور بہت احسن انداز سے پیش کیا ہے
لیکن لوگوں کے اندر ذرا خوف خدا نہیں ہے ایک انسان کی چھوٹی سی غلطی دیکھتے ہیں تو سیدھا جج بن جاتے ہیں
اگر ان کے اپنے پاپ کی بات کریں تو وہ بہت اچھے وکیل بن جائیں گے
کسی کے عیب کو بے نقاب نہ کر
خدا حساب کرے گا تو حساب نہ کر
بری نظر سے نہ دیکھ کسی کو
بیشک کوئی لاکھ برا ہی صحیح پر تو اپنی نظر خراب نہ کر
21/03/2026
دل میں رہنے والوں کو دل سے عید مبارک
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ
03058884087
20/03/2026
اگر آپ بھی اس طرح اپنی تصویر اور اپنے نام کے ساتھ عید کی پوسٹ بنوانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
محمد ضحاک مدنی 0305 8884087
الحمدللّٰہ رات استاذ محترم مولانا قاری محمد نواز عاجز صاحب کے مرکز میں حاضری ہوئی
13/03/2026
آج خطبہ جمعۃ المبارک کے بعد عزت مآب مولانا علامہ ناصر مدنی صاحب کے ساتھ محبت بھری ملاقات
10/03/2026
پروسوں استاذ محترم مولانا قاری محمد افضل عزیزی صاحب اور استاذ محترم مولانا قاری محمد نواز عاجز صاحب اور عزت مآب مولانا علامہ ناصر مدنی صاحب اور مولانا زاہد عمران حقانی صاحب اور بھائی اویس عاجز صاحب اور بھائی یحییٰ عمیر بہاولپوری صاحب کے ساتھ محبت بھری ملاقاتیں
08/03/2026
آج عزت مآب مولانا علامہ ناصر مدنی صاحب کے ساتھ محبت بھری ملاقات
08/02/2026
ماشاءاللہ آج بھائی الیاس مدنی صاحب اور بھائی عبد الرؤف ربانی صاحب اور بھائی حفیظ الرحمٰن بلوچ صاحب اور بھائی انعام الٰہی عابد صاحب اور دیگر چن مکھن ملائی بھائیوں کے ساتھ 106راوی روڈ مرکز میں محبت بھری ملاقاتیں ہوئی ہیں
مرکزی جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام
مولانا قاری محمد الیاس مدنی صاحب
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Categoría
Teléfono
Página web
Dirección
Zapopan
