Kuruls Usmannnnnnn

Kuruls Usmannnnnnn

Share

Man

15/03/2024

*_الله کا شکر ادا کرو یہ نہ سوچو الله تمہاری دعا کو فورن قبول کیوں نہیں کرتا بلکہ یہ شکر کرو کے وہ تمہارے گناہوں کی سزا فورن نہیں دیتا_*:))🤍🍃🌸

17/10/2023

#یخودیوں کا مسلمانوں کے مقابلے انتہائی کم نقصان ہوا ہے لیکن پھر بھی دنیا جہاں کی امداد اور فوجی عسکری قوت ان تک باآسانی پہنچ گئی
جبکہ #فلسطين کے بے سروسامانی کے عالم میں مبتلاء مظلوم بچے بوڑھے جون اور خواتین تاحال مسلم دنیا کے امداد کے منتظر 😡

14/12/2022

*موبائل سم پر گانے بند کرانے کا طریقہ*

*اگر آپکی موبائل سم پر گانے لگے ھوئے ھیں تو ان کو بند کروا دیں اس میں آپ کے دو فائدے ھیں*

*ایک تو آپکے جو فضول پیسے ضائع ہوتے ہیں وہ بچ جائیں گے اور دوسرا یہ کہ جتنے لوگ گانا سنکر گناہ گار وتے ھیں وہ سب گناہ بھی آپ کو نہیں ملے گا۔*

*جزاک اللہ خیرا*

*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*

(1) *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* *پر بھیج دیں*

(2) *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

(3) *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

(4) *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* *پر بھیجیں*

(5) *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171* پر بھیجیں۔

*یہ معلومات سب کو سینڈ کریں*

*جتنے لوگ اس پر عمل کر کے اپنی سم سے گانے بند کرائیں گے ان سب کا ثواب آپ کو ملے گا اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا سبب بنے گا اور آخرت میں نجات کا ذریعہ ہوگا*

*🌹🌹اللہ پاک ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے🌹🌹*
*💮 آمین ثم آمین🌸*

11/12/2022

اگلے 12 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف مغربی وسطی شمالی علاقوں #کوئٹہ #ژوب زیارت #قلات #نوکنڈی #دالبندین #خاران #سبی چمن #پشین لورالائی #ہرنائی قلعہ سیف اللہ مسلم باغ کے علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان خیبرپختونخوا کے شمالی وسطی علاقوں سوات #کالام #مالمجبہ #ناران #کاغان #دروش چترال کے علاقوں میں برفباری جبکہ وسطی علاقوں #پشاور #مردان #کوہاٹ #صوابی چارسدہ #نوشہرہ ہریپور لکیمروت اپرلوئردیر وارشک بنوں ہنگو پاڑاچنار ٹانک وانا کے علاقوں سوموار شام رات ہلکی بارش کا امکان گلگت_بلتستان #کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی برفباری بارش کا امکان شمالی پنجاب کے علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک #گوجرخان پنڈیگھیب #چکوال #کلرسیداں #میانوالی #تلاگنگ #خوشاب کے علاقوں میں کل شام رات ہلکی سے معتدل بارش کا امکان باقی بالائی وسطی جنوبی پنجاب کے علاقوں سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Abbottabad
Abbottabad
0092