SeerGharbiofficial
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SeerGharbiofficial, Health/Beauty, Governmenthighschoolseergharbi, Abbottabad.
اطلاع برائے عوام الناس ویلج کونسل سیرغربی 1
ویلج کونسل سیرغربی1 کے رہائشیوں سے التماس ہے مورخہ 12فروری 2025 دن 3 بجے بمقام گورنمنٹ ہائی سکول سیر غربی میں لوکل زکوٰۃ کمیٹی الیکشن منعقد ہوں گے۔
جس میں عوام الناس ویلج کونسل سیرغربی 1 کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں.
سیکرٹری ویلج کونسل سیرغربی تحصیل لورہ ضلع ایبٹ آباد
اناللہ واناالیہ راجعون-
ضیافت صاحب سیر غربی والے وفات پاگئے
اناللہ واناالیہ راجعون-
سردار فیاض خان سیر غربی والے وفات پاگئے
(محمد اکثر عباسی) سیر غربی والے رضاء الٰی سے وفات پا چکے ہیں😢😢😭😭😭
نماز جنازہ 5:00pm بجے سیر غربی میں ادا کی جاۓ گی
انا للہ وانا الیہ راجعون
اسلام عباسی صاحب سیر اپری پانڈ والے فوت ہو گے ہیں اللّه پاک کامل مغفرت فرمائیں آمین
نماز جنازہ آج دن چار بجے اپری پانڈ سیر غربی میں ادا کی جائے گی 😭
25/03/2023
سابق وزیر بلدیات سردار محمد ادریس صاحب بقضائے الہی سے انتقال فرما چکے ہیں__!!😢
مالک کائنات ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین یا رب کریم___!!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون
عقیل عباسی سیر اپری پانڈ والے کی والدہ فوت ھو گئ ھیں نماز جنازہ شام 4 بجے ادا کیا جائے گا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
07/02/2023
الحمدللہ ۔افتخار عباسی صاحب آف سیر کو کامیاب انجیو گرافی کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا۔
06/02/2023
محترم افتخار صاحب جنرل کونسلر ویلج کونسل سیر غربی 1 کو اللّٰہ پاک صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین
تمام دوست احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست
منیب الرحمن عباسی.
انتقال پر ملال۔۔۔
کُل نفس ذائقۃُ الموت
سیر عربی کھتروڑی والے رحمت بھای کے والد ظہور صاحب اس دنیا فانی سے رخصت ہو گے ہیں اللہ پاک ظہور صاحب کی مغفرت فرماے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماے آمین
انا اللہ وانا الیہ راجعون۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Abbottabad
