Dr. Javeria Khan

Dr. Javeria Khan

Share

Plastic Surgeon
Social Activist
PTI Team Member

27/02/2024

ہندوستان سے علیحدگی کے بعد
پاکستانی عوام کو گائے کا گوشت کھانے
کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی...
(کھوتے کا گوشت اک الگ مسئلہ ھے)

26/02/2024

وہ پوچھنا یہ تھا اسلام کے ٹھیکیداروں سے
کہ شیمپوز اور کریمیں لوشن جن پے عربی میں لکھا ھوتا ھے کیا وہ باتھ روم میں رکھنا جائز ھے ؟؟؟

15/02/2024

ارشد شریف شہید
💔

23/11/2023

❤️🥀

Photos from Dr. Javeria Khan's post 20/11/2023

خدش متشائمًا وستجد غالبًا مدافعًا عن الامتياز 🖤

19/10/2023

کربلا کی طرح میدان لگا ھوا ھے اور ھم کوفیوں کی طرح تماشا دیکھ رھے ھیں
جو ہم ہمیشہ سے سوچتے آرھے ھیں کہ تب مسلمانوں نے ایسا کیوں ھونے دیا اب خود کو اور ملک کے حکمرانوں کو اور امت مسلمہ کے سب ممالک کو دیکھ کر اندازہ کر لیں کہ واقع کربلا کیوں ھوا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آل اولاد پر ظلم کرنے والوں اور تماشا دیکھنے والوں میں کیا فرق تھا۔۔۔

ڈاکٹر جویریہ خان

02/09/2023

Love is Like a God can never Die ♥️

جانے من

24/06/2023

The rationale of declined morality level for this nation,poverty unemployment and uncertainty at its best

01/06/2023

یہ جاہل لوگ پہلے اپنے حکمرانوں کو پھر اپنی حالت کو پھر ملک کی حالت دیکھیں اور بیرون ملک لوگوں کی زندگی کے ساتھ اپنا توازن کر کے دیکھ لیں۔۔۔بےشک جہالت خدا کی طرف سے ایسے انسان پے لعنت اور رسوائی بن کر عطا ھوتی ھے ۔ یہ حلات ھیں پاکستان کے _

27/05/2023

یہ تو انکا بڑا پن ھے کہ یہ پارٹی کو توڑ رھے ھیں ورنہ تجربہ تو انکا ملک توڑنے کا بھی ھے_
یہ اسٹبلشمنٹ صرف اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں کبھی نون لیگ کو کبھی پیپلز پارٹی کو ۔اب پی ڈی ایم کو
نواز شریف کو کس نے نکالا؟؟
زلفقار علی بھٹو کو پھانسی کس نے دی؟
لیاقت علی خان کو کس نے مارا؟؟
4 بار مارشل لاء لگانے والے کون تھے ؟؟؟
یہ جی ایچ کیو میں مور پکڑنے والے کو ڈھونڈ آئے پر آج تک انکو بےنظیر بھٹو کا قاتل نھیں ملا نا ارشد شریف کا؟
ملک کا نامور صحافی 15 روز سے زیادہ دن ھو گئے لاپتہ ھے یہ لمبر ون ایجنسیاں اک پاکستانی کو برآمد نھیں کر پا رہی کیوں ؟؟کیونکہ چوکیدار چورھے۔

25/05/2023

یہ پاکستان کے ادارے کب تک عوامی رائے اور بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھیں گے؟
یہ فوج کی تکریم ہوتی ہے_ عدالت کی بھی عزت ہوتی ہے
پارلیمنٹ والوں کے بھی شاھی پروٹوکول ہوتے ہیں کمشنر ڈپٹی کمشنر ہتہ کہ اسسٹنٹ کمشنر ایس ایچ او بھی ملک کے ،A plus کیٹیگری کے انسان ہیں اور یہ غریب عوام جو روپے روپے جوڑ کر کے ٹیکس دیتے ہیں جن کے پیسوں سے یہ سب لوگ کھاتے ھیں بنگلوں میں ٹھہراتے ہیں قیمتی گاڑیوں میں سفر کرتے ھیں عیاشی کرتے ہیں غریب عوام کے پیسوں سے پھر بھی انکی کوئی عزت و تکریم انسانیت جیسا سلوک بھی نہیں کرتے۔
یاد رکھیں اک خدا پاک کی زات ھے ۔
جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو مٹ جاتا ھے ۔
پاکستان ھمیشہ زندہ باد 🙏🇵🇰

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Hotel Da Villa Near Chinar Hospital Abotabad
Abbottabad