Haris Hameed Abbasi
jurnlist
27/04/2026
لوگ شہرت کے لیے سالوں محنت کرتے ہیں…
اپنی جمع پونجی لگا دیتے ہیں…
پوری زندگی لگا دیتے ہیں کہ کوئی انہیں پہچان لے۔
لیکن پاکستان کی سیاست کا یہ کیسا منظر ہے؟
یہ وہ ایف آئی اے اہلکار ہیں…
جنہیں کل تک اپنے محلے میں بھی کوئی نہیں جانتا تھا…
آج وہ ہر ٹی وی اسکرین، ہر خبر اور ہر بحث کا حصہ بن چکے ہیں۔
کیوں؟
صرف ایک نام کی وجہ سے — عمران خان۔
یہ عمران خان کی مقبولیت ہے…
یا اس نظام کی کمزوری، جہاں کسی کو اوپر لانے کے لیے صرف ایک بڑے نام سے ٹکرانا کافی ہوتا ہے؟
تاریخ گواہ ہے…
بڑے لیڈرز کے مخالف بھی انہی کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔
آج جو لوگ عمران خان پر تنقید کر کے پہچان بنا رہے ہیں،
کل تاریخ انہیں کس نام سے یاد رکھے گی؟
یہ سوال ہر باشعور پاکستانی کے لیے ہے۔
اہلکار کا کہنا تھا کہ یہ بھی جواد احمد کی طرح ذلیل ہوگا، اور پھر چند گھنٹوں بعد یہ بات سچ ثابت ہوئی۔
26/04/2026
آج ائیرپورٹ پر پیش آنے والا واقعہ صرف ایک جھگڑا نہیں، بلکہ برداشت اور ظرف کا امتحان بھی ہے۔
ایک طرف اقرار الحسن ہیں، جو ایک جملہ سن کر غصے میں آ جاتے ہیں، اور دوسری طرف عمران خان جیسے سیاستدان، جنہوں نے برسوں تک شدید تنقید، الزامات اور ذاتی حملے برداشت کیے۔
یاد کریں وہ وقت جب:
جلسوں میں ان پر سخت نعرے لگے
مخالفین نے ذاتی زندگی تک کو نشانہ بنایا
میڈیا ٹرائلز ہوئے، طنز و تضحیک عام رہی
لیکن اس سب کے باوجود عمران خان اکثر مسکرا کر یا نظرانداز کر کے آگے بڑھتے رہے۔
سوال یہ ہے کہ:
جو لوگ ہر وقت عمران خان کے صبر پر سوال اٹھاتے رہے، کیا وہ خود اتنی سی بات برداشت کر سکے؟
سیاست صرف بات کرنے کا نام نہیں،
سیاست برداشت، حوصلے اور بڑے دل کا نام ہے۔
اگر آپ واقعی عوام کی قیادت کرنا چاہتے ہیں،
تو تنقید، طنز اور مخالفت کو برداشت کرنا بھی سیکھنا ہوگا۔
کیونکہ لیڈر وہ نہیں جو تعریف میں خوش ہو جائے،
لیڈر وہ ہوتا ہے جو مخالفت میں بھی کھڑا رہے۔
#تحمل #سیاست
میں بادشاہ نہیں ہوں، میں پرائم منسٹر ہوں ۔
23/04/2026
اُسے پتا ہی نہیں کہ وہ کتنی خزاؤں کے بعد ملنے والی بہار ہے.
21/04/2026
اہم اطلاع برائے عوام الناس!
ایبٹ آباد سروس ڈیلیوری سینٹرز میں آج بھی کمپیوٹرائزڈ ریونیو سروسز تکنیکی وجوہات کی بنا پر معطل رہیں گی۔ سروسز کی بحالی پر آپ کو فوراً مطلع کر دیا جائے گا۔
شہری مزید معلومات کے لیے ضلعی کنٹرول روم کے فون نمبر 09929310553 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
پاکستان کے سیاحتی مقامات میں سب سے اچھے بااخلاق لوگ کس شہر کے ہیں ؟
جس دھج سے کوئ مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ھے
یہ جان تو آنی جانی ھے اس جان کی تو کوئ بات نہیں ۔
زہر کا پیالہ اور" سقراط "
مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں
ہمارے پیج کو فالو کر لیں تاکہ ہر آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے ۔
#سقراط #یونان #فلسفہ #زہرکاپیالہ #تاریخ #بہادری
#ایمان #قربانی #نام #دنیافلسفہ #حکمت #لازوالقربانی
Haris Hameed Abbasi စာတို
Click here to claim your Sponsored Listing.
