کوھستان کی آواز
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کوھستان کی آواز, Health/Beauty, dassu kamila kohistan, Abbottabad.
اپر کوہستان میں CERD UNICEF نامی پراجیکٹ جو کہ عرصہ دراز سے چل رہا ہے ۔
اس پراجیکٹ میں پہلے شروع میں تقریباً ٹوٹل 47 اپر کوہستان کے سٹاف تھے اور پراجیکٹ منیجر باہر کا تھا جب سے خانزیب اس پراجیکٹ کا منیجر بنا تو ہم خوش ہوئے کہ اب ہمارے کوہستانی بندے کو اتنے بڑے پراجیکٹ کی نمائندگی ملی اور وہ احسن طریقے سے پورے اپر میں پراجیکٹ کو چلائے گا۔ لیکن حقائق اس کے برعکس نکلے اس نے پورے پراجیکٹ کو ہائی جیک کیا۔ سارے کوہستانی سٹاف کو ختم کرکے ان تمام کاکام خود PM ہو کہ بھی کررہاہے اور ساروں کی تنخواہیں خود ہڑپ رہاہے ۔بلکہ اتنا کہ پہلے یہ CERD پراجیکٹ پورے اپر کوہستان میں کام کررہاتھا انہوں نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب ان کو صرف کندیا تک محدود کیاہوا ہے ۔لیکن ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اور وہ خاموشی سے اور دلیری سے پورے کوہستان کا حق کھا رہاہے۔ آئے مل کر ان کیخلاف منظم تحریک چلائے تاکہ ہر علاقے کو اپنا حق ملے ۔
لہذا میرا اپر کوہستان کے DC صاحب ADC صاحب اور DHO صاحب سے گزارش ہیکہ ان کیخلاف فوری ایکشن لے ورنہ پھر ہم یوتھ ہر فورم پہ جائنگے اور اپنا حق لینے تک چین سے نہی بیٹھینگے اور پھر کسی بھی ناخوشگوار واقعے کا ہم زمہ دار نہیں ہونگے
شکریہ
منجانب ! کوہستان یوتھ مومنٹ gulab jan
29/03/2024
Shahid ke os harkat nay under ke systam ko Hila kar rakha, I love imran khan804
24/03/2024
Ajjj Pti ke Jan sher afazl murmat sab Kay sat ak akas
I was offered the role of Blockbuster Drama serial Season 2 in Meerab son role.. He decided to pass up the chance, nevertheless, because of her obligations in Shane Ramzan Transmission...🫴♥️♥️💯
🗣️"Popular Vlogger Sheraz."
Sherazi supporters and admirers still stand by her despite his decision to decline the part...🔥🔥
Are You Waiting ..??✨✨
Poster By : Rizu Writes
Motivesnal speaker🥳🥳🥰🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Abbottabad
098765
