MaAn WritEs

MaAn WritEs

Share

SARDAR MAANi

13/05/2026

beautiful Pakistan �

05/05/2026
05/05/2026

*لوگ صرف بھوک سے نہیں مرتے، بلکہ لاپرواہی سے بھی مر جاتے ہیں۔💯*
*کم سے کم ان لوگوں کا خیال کیا کریں جن کی دنیا آپ پہ اور صرف آپ پہ ختم ہوجاتی ہے۔🥲*

05/05/2026

*"اے ربّ! مجھے ان میں سے بنا جو خیر کے سوا کوئی کام نہیں کرتے، جو خیر کے سوا کچھ نہیں بولتے اور جن کا ذکر خیر کے سوا کچھ نہیں ہوتا"*
~♥️🌸✨
`آمین اللّھمّ آمین`

05/05/2026

*"مومن میل جول رکھتا ہے تاکہ سیکھے، خاموش رہتا ہے تاکہ محفوظ رہے، بولتا ہے تاکہ سمجھے، اور تنہائی اختیار کرتا ہے تاکہ فائدہ اٹھائے"*
وهب بن منبه رَحمهُ الله
- العزلة والانفراد لـ ابن أبي الدنيا (١٠٣). 📚🪞

04/05/2026

skrdu�

04/05/2026

اولاد کو دنیا کے فتنوں سے بچانے کا خوف، آپ کو پہلے اپنی اصلاح کرنے پر آمادہ کرتا ہے، کیونکہ والدین کی اپنی ذات کی اصلاح ہی بچوں کی اصلاح کی اصل بنیاد ہے۔
سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے ایک بار اپنے بیٹے سے فرمایا: ”اے میرے بیٹے! میں تیری خاطر اپنی نمازوں میں (مزید) اضافہ کرتا ہوں، اس امید پر کہ اللہ تعالیٰ تیرے معاملے میں میری لاج رکھے۔“
پھر انہوں نے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان تلاوت کیا:
﴿وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا﴾

04/05/2026

جب الفاظ ساتھ چھوڑ دیں، تو اپنے آنسوؤں کو بولنے دیں۔
آپ کا رب پھر بھی سب سمجھتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Changlagali
Abbottabad