Bilal king

Bilal king

Share

نہ دولت کی طلب نہ شہرت کی حسرت______🚩
ہم سادگی میں اپنا معیار رکھتے ہیں💯💗 ______♣

Photos from Bilal king's post 13/02/2025

❗️افسوس ناک خبر❗️
ضلع صوابی یار حسین کے علاقے سڑہ چینہ میں سفاک ظالم سگے باپ (سیف اسلام) نے تیز دھار آلہ سے اپنے (04 بچوں) کو ق تل کرنے کےبعد خودکشی کرلی،پولیس حکام کے مطابق ق تل ہونیوالے بچوں کی عمریں (4 سال سے 12 سال )کے درمیان ہیں قت ل ہونیوالے بچوں میں (2 بیٹے اور 2 بیٹیاں) شامل ہے قتل ہونے والے بچوں میں( 10سالہ ضیا، 9سالہ عبدالرحمن، 4 سالہ ثنا اور 6سالہ حنا) شامل ہےپولیس زرائع کے مطابق میاں بیوی کی آپس میں نا چاقی چلی آرہی تھی اور بیوی میکے گئی ہوئی تھی۔

01/10/2024

Website