Hakeem Malik Habib Ullah Khan

Hakeem Malik Habib Ullah Khan

Share

�� مطب الحبیب ��� حکیم ملک حبیب اللہ خان �03016970320 تمام بیماریوں کا شافی علاج کیا جاتا ہے

06/05/2023

۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے اسی لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو حجامہ کروانے کی بار بار ہدایت دی ۔

زیادہ تر بیماریاں ، جسمانی درد اور سستی وغیرہ گندے خون کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔ جبکہ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے جس سے خون صاف ہو جاتا ہے اور آپ کا جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری کو ختم کر کے جسم کو طاقتور بناتا ہے۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔ ( البخاری 5797 )
ایک اور حدیث ہے کہ حجامہ ایسا علاج ہے جو مرض کو جڑ سے اکھاڑ دیتا ہے.( موطا ) امام مالک
حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے
جیسے چہرے کے دانے ،خارش اور دوسرے جلدی امراض ، تمام جسمانی درد، کولیسٹرول ، بلڈ پریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سو کر اٹھنے کے بعد بھی فریش محسوس نہ کرنا ، ہر وقت سستی اور تھکاوٹ رہنا ، سر سرد، آدھے سر کا درد ، ڈپریشن اور بے چینی ، ,گردوں کی تکلیف ،گردن ک مہروں کا درد ( سروائکل پین ) ,!شیاٹیکا , قبض ، تیزابیت اور معدے کی تکالیف ، موٹاپا ، بالو ں کا گرنا ،دمہ ، اور باقی تمام امراض
حجامہ میں کالے جادو کا علاج بھی ہے ، جب رسول کریم پر جادو ہوا تو انھوں نے سر کا حجامہ کروایا ۔
-------------------------.

03016970320

#ایڈریس۔۔نزد ظفر پنسار سٹور ریل بازار عبدالحکیم

Photos from Hakeem Malik Habib Ullah Khan's post 19/01/2023

ہر قسم کی #خارش و #الرجی کا مکمل علاج
•خون کو صاف کرنے کیلیے اکسیر
جسم پر خارش کا ہونا, , , خارش سے جسم پر سرخ دھبے پڑنا, خارش سے جسم پر #زخموں کا بن جانا , پانی بہنا, , #کیل وغیرہ نکلنا,
اورھرقسمی #خارش سے بلکل نجات پائیں ۔
اور سنت طریقہ علاج سے بھی جلدی امراض کا علاج کیا جاتا ہے
% 100 فیصد خالص دیسی اجزاء سے تیار کردہ۔
یہ ہمارے پاس تیار شدہ دستیاب ہے جن دوستوں کو ضرورت ہوتو وہ پاکستان میں ہر جگہ منگوا سکتے ہیں۔
ّٰہ_خان
(فاضل طب والجرحت )
( وزارت صحت حکومت پاکستان )
#ایڈریس:
ریل بازار عبد الحکیم
: 03016970320

23/05/2022

کورونا کے بعد ایک اور عالمی وبا، منکی پاکس کے مریضوں کیلئے 21دن کا قرنطینہ لازمی قرار.

عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں منکی پاکس کے مزید کیسز سامنے آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ سب کو وبائی امراض سے محفوظ فرمائیں آمین

25/08/2021

آج حجامہ کروانےاس ماہ کی
17 آج مغرب سے لے کر کل 26 اگست مغرب تک ہو گی
ہر ماہ 17،19،21 #تاریخ کو ہے...
حجامہ ہر بیماری کا علاج ہے، خاص طور پر #فالج، #جادو، ، ، جوڑوں کے درد، معدے کے امراض، ، بالوں کا گرنا اور اور کیلئے انتہائی مفید ہے...
حجامہ کرانے کیلئے ہمیں کسی بھی جگہ بلا سکتے ہیں یا ہمارے حجامہ سینٹر تشریف لائیں...
اس ماہ حجامہ کی مسنون تاریخیں 🎙️

03016970320

#ایڈریس۔۔نزد ظفر پنسار سٹور ریل بازار عبدالحکیم

24/08/2021

👈❤ 👇.❤🤔

👈بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ
حجامہ ایک قدیم ترین طریقہ علاج ہے دور حاضر کے جدید ترین طریقہ علاج میں اس کی ضرورت نہیں رہی ۔۔🙄۔
جبکہ میں سمجھتا ہوں کہ
🌹 نبی کریم صلی الله عليه وسلم🌹
کا یہ پسندیدہ طریقہ علاج دور حاضر میں بھی ایڈوانس ترین طریقہ علاج ہے
👈جو اکثر وبیشتر بیماریوں کو جڑ سے اکھاڑ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔💪
👈کینسر جیسے مضر امراض
👈جلد کمر درد گھٹنوں کے درد
👈 ہائی بلڈ پریشر کا
👈 بالوں کا گرنا اور گنجے پن کا
👈خارش چنبل(سرائسز) و جلدی امراض کا
👈اس سے بہتر دنیا میں کوئی علاج نہیں ۔۔
👈بعض لوگوں کا خیال ہے کہ حجامہ سے جو خون نکالا جاتا ہے اس سے بہتر ہے کہ وہی خون کسی مریض کو عطیہ کردیا جائے تو حجامہ والے مقاصد حاصل ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔🤔🤔
👈میں بتانا چاہتا ہوں کہ حجامہ میں رگوں کے اندر سے خون کا ایک قطرہ بھی نہیں نکالا جاتا 💉💉💉☝️
👈بلکہ سکن کے اند جمے گندے خون کے ٹاکسن اور کلاٹس نکالے جاتے ہیں
👈 یہ بیماریوں سے بھر پور ہوتے ہیں جن کا اپنے جسم میں رکھنا انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے
👈کسی دوسرے کو یہ Clots یا Toxin کیا عطیہ کرنا ہے 🤔
👈لوگوں کا خیال ہے کہ حجامہ ایک تکلیف دہ عمل ہے.😣
👈 اس سے درد ہوتا ہے🙁👈 خون نکلتا ہے💉
👈 اور پھر کمزوری ہو جاتی ہے 🤕
👈جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حجامہ دیکھنے میں واقعی ڈراونا سا دکھتا ہے😳
👈 لیکن اس میں کوئی درد نہیں ہوتا 😊
۔👈انجکشن کا تو بہت درد ہوتا ہے کیونکہ سوئی ڈیڑھ انچ تک جسم کے اندر چلی جاتی ہے💉
👈 لیکن حجامہ کا کسنگ سرجری بلیڈ صرف جلد کے اوپری تہ تک کٹ کرتا ہے 🔪☺️
👈انگریزی ڈاکٹر اس کٹ کو Kiss of the Blade کہتے ہیں
👈 جس سے بلکل درد نہیں ہوتا ۔۔۔🤓
اور اگر درست پوائینٹ پر ماہر معالج سے حجامہ کروایا جائے
👈تو خون کا ایک قطرہ نہیں نکلتا بلکہ صرف گندے خون کے جمے لوتھڑے کلاٹس نکلتے ہیں
👈 اس سے کسی قسم کی کوئی کمزوری نہیں ہوتی 👍
👈بلکہ حجامہ ایک ایسا مساج ہے جو جسم کو فورا فریش اور تازہ دم کردیتا ہے ۔۔😊
👈 اس کے زخم بالکل نہیں بنتے صرف ویکیوم کرنے کے نشان ایک آدھ دن تک رہ سکتے ہیں
👈حجامہ جیسے عظیم اور مفید ترین طریقہ علاج سے مستفید ہوں اور دوہرا فائدہ اٹھائیں🤗
👈کیونکہ یہ علاج بھی ہے اور سنت بھی
🌹یعنی شفاء بھی اور ثواب بھی🌹

👈 #ایڈریس -مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر ریل بازار عبدالحکیم ضلع خانیوال
-- 03016970320

29/06/2021

⭕آج اس ماہ حجامہ کروانے کی⭕
19 آج مغرب سے لے کر کل 30 جون مغرب تک ہو گی
ہر ماہ 17،19،21 #تاریخ کو ہے...
⭕اس ماہ حجامہ کی مسنون تاریخیں 🎙️
. . . .
حجامہ: سُنت بھی | علاج بھی | دوا بھی | شفا بھی

⭕ کمر درد ⭕ مہروں کا درد ⭕ جوڑوں کا درد
⭕ پٹھوں کا درد ⭕ کندھے کا درد
⭕ چہرے کے داغ،دھبے،دانے،کیل مہاسے اور چھائیں
⭕ گردن کے مہروں اور پٹھوں کا درد
⭕ بدن کے بے ڈہنگے پن اور موٹاپا
⭕ ہاتھ اور چھوٹے جوڑوں کا درد
⭕ شیاٹیکا
⭕ سُستی کاہلی ⭕ ٹینشن ڈپریشن
⭕ گرتے کمزور بالوں کیلئے ⭕ سر درد
⭕ الرجی
وغیرہ
کیلئے حجامہ نہایت مفید ہے ۔

🏥 (RAIL BAZAR ABDULHAKIM district KHANEWAL)

📱
03016970320

✅ Qualified & trained therapists
✅ Hygienic & Clean environment
✅ Imported Disposable apparatus
✅ FEMALE therapist is available
________________________________________

30/05/2021

حضرت ابو ہریرہ رضہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ جو چاند کی 17-19-اور 21 تاریخ کو حجامہ لگوائے تو یہ حجامہ لگوانا ہر بیماری کے لیے شفاء ہے

حجامہ کے فوائد ​

1۔ جسم کی 70 فیصد بیماریاں خون کی عدم سربراہی یا اس کی رکاوٹوں کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔ حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران خون Blood Circulation بہتر ہو جاتا ہے ۔

2۔ حجامہ , Lymphatic system , Vascular system, Arteries کی صفائی کرتا اورCapillaries اس کو فعال بناتا ہے ۔

3۔حجامہCholesterol Level کوMaintain کرتا ہے یعنیٰ LDL ( خراب چربی) کو کم کرتا ہے اور HDL ( فائدہ مند چربی) کو بڑھاتا ہے ۔

4 ۔جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی(Arteries) صفائی کرتا اور فعال کر کے شریانوں کی صلابت Arteriosclerosis/Atherosclerosis کو کم کرتا ہے ۔

5 ۔حجامہ جسم کی قوت مدافعت (Immune System) کو بھی تقویت دیتا ہے جس سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے ۔

6۔ نفسیاتی امراض جیسےدماغی تناؤ،ذہنی دباؤ، گھبراہٹ اور بے چینی جیسے Psychological Disease میں کافی مفید ہے ۔

7 ۔حجامہ حسن کی افزائش( As a Beauty Therapy) میں مدد گار ہے ۔

8۔ حجامہ جسم کےTissues سے زہریلے اور فاسد مادوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے ۔

9 ۔حجامہ دماغ ، اعصاب ، یادداشت اور حسی اعضاء Ear, Taste , Eye , Nose, Skin, Tongue کو طاقت دیتا ہے ۔

10۔ پھوڑے ، پھنسیاں اور زخم وغیرہسے Pus نکالنے میں مدد کرتا ہے ۔

Dry cupping مشہورAcupuncture طریقہ علاج زیادہ کار آمد ہے ۔
جسم کے پچھلے حصے پر Massage Cupping کم از کم دو کیلو میٹر پیدل چلنے کے برابر ہے ۔

آپ اپنی اپوانٹمنٹ فون پر ہی لے سکتے ہیں 03016970320 لیکن حجامہ کروانے کے مقصد کی تفصیل سے ضرور آگاہ فرمائیں. شکریہ

Photos from Hakeem Malik Habib Ullah Khan's post 01/03/2021

⭕آج اس ماہ حجامہ کروانے کی⭕
17 آج مغرب سے لے کر کل 2 مارچ مغرب تک ہو گی
ہر ماہ 17،19،21 #تاریخ کو ہے...
⭕اس ماہ حجامہ کی مسنون تاریخیں 🎙️
. . . .
حجامہ: سُنت بھی | علاج بھی | دوا بھی | شفا بھی

⭕ کمر درد ⭕ مہروں کا درد ⭕ جوڑوں کا درد
⭕ پٹھوں کا درد ⭕ کندھے کا درد
⭕ چہرے کے داغ،دھبے،دانے،کیل مہاسے اور چھائیں
⭕ گردن کے مہروں اور پٹھوں کا درد
⭕ بدن کے بے ڈہنگے پن اور موٹاپا
⭕ ہاتھ اور چھوٹے جوڑوں کا درد
⭕ شیاٹیکا
⭕ سُستی کاہلی ⭕ ٹینشن ڈپریشن
⭕ گرتے کمزور بالوں کیلئے ⭕ سر درد
⭕ الرجی
وغیرہ
کیلئے حجامہ نہایت مفید ہے ۔

🏥 (RAIL BAZAR ABDULHAKIM district KHANEWAL)

📱
03016970320

✅ Qualified & trained therapists
✅ Hygienic & Clean environment
✅ Imported Disposable apparatus
✅ FEMALE therapist is available
________________________________________

Photos from Hakeem Malik Habib Ullah Khan's post 20/02/2021

❤️ الحمداللہ ❤️ . . . .مطب الحبیب . . . . . .
پنسار سٹور اینڈ حجامہ سنٹر
❤️❤️کا شاندار افتتاح ہوچکا ہے❤️
👇👇👇👇👇
افتتاح کے موقع پر سرپرست اعلی انجمن تاجران ریل بازار عبدالحکیم شیخ ظفر صاحب اور جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ریل عبدالحکیم ملک حمیداللہ خان کے علاوہ کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
❤️نئے سیٹ اپ کا آغاز ہوچکا ہے عبدالحکیم میں اپنی نوعیت کی واحد طبی علاج گاہ ہے جہاں پر طبی علاج کے ساتھ ساتھ سنت طریقہ علاج حجامہ کی سہولت موجود ہے اور اسکے علاوہ پنسار کے متعلقہ ہمہ قسم کی جڑی بوٹیوں کے علاوہ مشروبات عرقیات روغنیات اور دیسی (ہربل) ادویات بازار سے بارعایت دستیاب ہیں۔❤️

حکیم ملک حبیب االله خان
فاضل طب و الجراحت
رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
رابطہ نمبر
03016970320
ایڈریس - نزد پرانی سبزی منڈی ریل بازار عبدالحکیم

01/01/2021

💜🏥آج حجامہ کروانےاس ماہ کی🏥💜
17 آج مغرب سے لے کر کل 2 جنوری مغرب تک ہو گی
ہر ماہ 17،19،21 #تاریخ کو ہے...
حجامہ ہر بیماری کا علاج ہے، خاص طور پر #فالج، #جادو، ، ، جوڑوں کے درد، معدے کے امراض، ، بالوں کا گرنا اور اور خارش الرجی کیلئے انتہائی مفید ہے...
حجامہ کرانے کیلئے ہمیں کسی بھی جگہ بلا سکتے ہیں یا ہمارے حجامہ سینٹر تشریف لائیں...
اس ماہ حجامہ کی مسنون تاریخیں 🎙️

03016970320

#ایڈریس۔۔نزد ظفر پنسار سٹور ریل بازار عبدالحکیم
پیج کو لائیک کریں اور پوسٹ شئیر بھی کریں شکریہ تاکہ مزید طبی معلومات آپ تک پہنچ سکیں

20/12/2020

👈 👇👇۔۔۔۔۔۔۔🤔

👈بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ
حجامہ ایک قدیم ترین طریقہ علاج ہے دور حاضر کے جدید ترین طریقہ علاج میں اس کی ضرورت نہیں رہی ۔۔🙄۔
جبکہ میں سمجھتا ہوں کہ
🌹 نبی کریم صلی الله عليه وسلم🌹
کا یہ پسندیدہ طریقہ علاج دور حاضر میں بھی ایڈوانس ترین طریقہ علاج ہے
👈جو اکثر وبیشتر بیماریوں کو جڑ سے اکھاڑ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔💪
👈کینسر جیسے مضر امراض
👈جلد کمر درد گھٹنوں کے درد
👈 ہائی بلڈ پریشر کا
👈 بالوں کا گرنا اور گنجے پن کا
👈خارش چنبل(سرائسز) و جلدی امراض کا
👈اس سے بہتر دنیا میں کوئی علاج نہیں ۔۔
👈بعض لوگوں کا خیال ہے کہ حجامہ سے جو خون نکالا جاتا ہے اس سے بہتر ہے کہ وہی خون کسی مریض کو عطیہ کردیا جائے تو حجامہ والے مقاصد حاصل ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔🤔🤔
👈میں بتانا چاہتا ہوں کہ حجامہ میں رگوں کے اندر سے خون کا ایک قطرہ بھی نہیں نکالا جاتا 💉💉💉☝️
👈بلکہ سکن کے اند جمے گندے خون کے ٹاکسن اور کلاٹس نکالے جاتے ہیں
👈 یہ بیماریوں سے بھر پور ہوتے ہیں جن کا اپنے جسم میں رکھنا انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے
👈کسی دوسرے کو یہ Clots یا Toxin کیا عطیہ کرنا ہے 🤔
👈لوگوں کا خیال ہے کہ حجامہ ایک تکلیف دہ عمل ہے.😣
👈 اس سے درد ہوتا ہے🙁👈 خون نکلتا ہے💉
👈 اور پھر کمزوری ہو جاتی ہے 🤕
👈جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حجامہ دیکھنے میں واقعی ڈراونا سا دکھتا ہے😳
👈 لیکن اس میں کوئی درد نہیں ہوتا 😊
۔👈انجکشن کا تو بہت درد ہوتا ہے کیونکہ سوئی ڈیڑھ انچ تک جسم کے اندر چلی جاتی ہے💉
👈 لیکن حجامہ کا کسنگ سرجری بلیڈ صرف جلد کے اوپری تہ تک کٹ کرتا ہے 🔪☺️
👈انگریزی ڈاکٹر اس کٹ کو Kiss of the Blade کہتے ہیں
👈 جس سے بلکل درد نہیں ہوتا ۔۔۔🤓
اور اگر درست پوائینٹ پر ماہر معالج سے حجامہ کروایا جائے
👈تو خون کا ایک قطرہ نہیں نکلتا بلکہ صرف گندے خون کے جمے لوتھڑے کلاٹس نکلتے ہیں
👈 اس سے کسی قسم کی کوئی کمزوری نہیں ہوتی 👍
👈بلکہ حجامہ ایک ایسا مساج ہے جو جسم کو فورا فریش اور تازہ دم کردیتا ہے ۔۔😊
👈 اس کے زخم بالکل نہیں بنتے صرف ویکیوم کرنے کے نشان ایک آدھ دن تک رہ سکتے ہیں
👈حجامہ جیسے عظیم اور مفید ترین طریقہ علاج سے مستفید ہوں اور دوہرا فائدہ اٹھائیں🤗
👈کیونکہ یہ علاج بھی ہے اور سنت بھی
🌹یعنی شفاء بھی اور ثواب بھی🌹

👈 #ایڈریس -مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر ریل بازار عبدالحکیم ضلع خانیوال
-- 03016970320

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abdul Hakim?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Abdul Hakim