Chak No 33 EB Arifwala

Chak No 33 EB Arifwala

Share

Official Page Of Chak No 33/EB بھٹیاں والا Arifwala. ❤️
Managed By Nabeel Khalid Bhatti 🌸

11/05/2026

❤️چک نمبر 33 ای بی عارف والا

🌸جامع مسجد

اس مسجد کی بنیاد 1970 میں کرم الہی بھٹی ( ممبر بشیر بھٹی کے بڑے بھائی ۔۔۔ خالد حسین بھٹی کے والد ۔۔۔ اور میرے دادا ) نے رکھی تھی اس وقت اس کے فرنٹ پر ہاتھ سے نقش و نگاری کی گئی تھی جو کہ بہت مہارت کا کام تھا یہ مسجد تقریباً 46 سال قائم رہی جسے 2016 میں شہید کردیا تھا اور نئی مسجد کی تعمیر کا آغاز ہوگیا تھا جو کہ 10 سال بھی گزرنے کے بعد بھی زیر تعمیر ہے آج کل کی مسجدوں کی خوبصورتی اپنی جگہ لیکن پرانی مساجد کی رونکیں اور برکتیں الگ ہی تھی
دعا ہے کہ جن لوگوں نے مسجدیں بنائی اور پھر ان کو آباد کیا اللہ تعالیٰ ان کو اجر دے آمین 🤲
دعاگو ✨ 🖋️ نبیل خالد بھٹی 🌸

Photos from Chak No 33 EB Arifwala's post 09/05/2026

♥️چک نمبر 33 ای بی عارف والا

دوسرے گاؤں میں جنازوں میں جانے کا اتفاق ہوا ہوتا رہتا ہے لیکن زیادہ تر گاؤں کے قبرستان کی کی صفائی نا ہونے کے برابر ہوتی ہے ۔۔۔۔ الحمدللہ ہمارے گاؤں کے قبرستان کی صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے جو کہ واقع ہی تعریف کے قابل ہے ۔۔۔۔قبرستان کی صفائی اس لیے بھی ضروری ہے کیونکہ کے یہ انسان کا اصل ہے اور گھر ہمشہ ہی صاف ستھرا اچھا لگتا ہے ۔۔ان گھروں کی صفائی کرنے والوں کو 🤲اللہ تعالیٰ اجر دے🤲 آمین

🌿 نبیل خالد بھٹی 🖋️

Photos from Chak No 33 EB Arifwala's post 08/05/2026

♥️چک نمبر 33 ای بی عارف والا
✨وعدوں سے تکمیل تک سفر
ماڈل ویلج گاؤں میں کام کا آغاز ہوچکا ہے ہمارے گاؤں میں
💦 بھی واٹر فلٹر یشن کے لیے کام شروع ہوگیا ہے

12/04/2026

Chak No 33 EB Arifwala ❤️

21/01/2026

ڈی ای او پاکپتن کی طرف سے سکول کی سجاوٹ کے لحاظ
سے بہترین سکول قرار دیاگیا ہے
❤️ گورنمنٹ پرائمری سکول 33 ای بی عارف والا

24/09/2025

الحمدللہ ۔۔۔ ہمارے گاؤں کا نام ماڈل ویلج میں شامل ہوا تھا جس کے سلسلہ میں ماڈل ویلج ٹیم کے ہمراہ شامل احباب لالا الیاس بھٹی لالا مشتاق بھٹی ڈاکٹر نعیم بھٹی اشفاق جٹ اور دیگر احباب شریک تھے جنھوں نے ٹیم کو گاؤں وزٹ کروایا تھا
Naeem Bhatti Naeem Bhatti

13/06/2025
21/05/2025

❁ امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’دنیا وہ مقام نہیں جہاں سکون و استقامت ہو، بلکہ یہ اُلجھنوں اور آزمائشوں کی جگہ ہے۔
یہ رہنے بسنے کی جگہ نہیں بلکہ کوچ کرنے کی منزل ہے۔
جو شخص دنیا کی حقیقت کو پہچان لیتا ہے،
وہ نہ اس کی خوش حالی پر مغرور ہوتا ہے،
اور نہ ہی اس کی سختیوں پر دل شکستہ اور غمگین۔‘‘

(📘 بهجة المجالس، صفحہ ١١٥١)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Arifwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Chak No 33/EB Arifwala
Arifwala