Ravian'z Fitness Hub

Ravian'z Fitness Hub

Share

"WHY DONT YOU JOIN US"

Sports and Physical health education is more than just an organisation we are an ideal, we are movement that is striving to change the world by empowering and lifting up communities and individuals through sport.

Qaseeda Burda Shareef - قصیدہ بردہ شریف پی ٹی وی Broadcasted 21/07/2023

قصیدہ بردہ شریف۔ جمعۃ المبارک کے روز حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھنے کے بہت زیادہ فضیلت ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود جمعہ کے روز کثرت سے درود شریف پڑھنے کا حکم فرمایا ہے۔ حضرت اَوس بن اَوس روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِکُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فِيْهِ خُلِقَ آدَمُ، وَفِيْهِ قُبِضَ وَفِيْهِ النَّفْخَةُ، وَفِيْهِ الصَّعْقَةُ فَأَکْثِرُوْا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِيْهِ، فَإِنَّ صَلَاتَکُمْ مَعْرُوْضَةٌ عَلَيَّ.

’’بیشک تمہارے دنوں میں سے جمعہ کا دن سب سے بہتر ہے، اس دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا ہوئے اور اسی دن انہوں نے وفات پائی اور اسی دن صور پھونکا جائے گا اور اسی دن سخت آواز ظاہر ہوگی۔ پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ تمہارا درود مجھے پیش کیا جاتا ہے۔‘‘

اِس پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا : یا رسول اللہ! ہمارا درود آپ کے وصال کے بعد آپ کو کیسے پیش کیا جائے گا جب کہ آپ کا جسدِ مبارک خاک میں مل چکا ہوگا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

إِنَّ اﷲَ حَرَّمَ عَلَی الْأَرْضِ أَجْسَادَ الْأَنْبِيَاءِ.

1. ابوداود، السنن، کتاب الصلاة، باب فضل يوم الجمعة وليلة الجمعة، 1 : 275، رقم : 1047
2. نسائی، السنن، کتاب الجمعة، باب بإکثار الصلاة علی النبی صلی الله عليه وآله وسلم يوم الجمعة، 3 : 91، رقم : 1374

’’بے شک اللہ عزوجل نے زمین پر انبیاے کرام کے جسموں کو (کھانا یا کسی بھی قسم کا نقصان پہنچانا) حرام کر دیا ہے۔‘‘

Qaseeda Burda Shareef - قصیدہ بردہ شریف پی ٹی وی Broadcasted

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Asian?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Asian