Natural beauty of Gilgit baltistan
Natural beauty
07/12/2025
12/04/2025
Cutness overload❤❤❤💖💖
03/04/2025
Top Astore Valley, Gilgit Baltistan
20/03/2024
دیوسائی
ایک قومی پارک ہے جو پاکستان گلگت بلتستان استور اور سکردو کے بیچ میں واقع ہے۔ یہ دنیا کا ایک بلند ترین سطح مرتفع ہے جو سمندر کی سطح سے 4000 میٹر بلندی پر ہے جو تقریبا 3000 مربع کلو میٹر کے رقبے پر محیط ہے ، یہ نومبر سے مئی تک برف کا پابند ہے۔
موسم گرما کے مہینوں میں جب برف صاف ہوجاتی ھے۔ تو ایک طرف سے استور سے دوسری طرف سے سکردو سے سیاحوں کا رش بڑھ جاتا ھے۔ استور سٹی سے تین گھنٹے ٹریول کے بعد دویسائ جھیل کا دیدار ھوتا ھے۔ اس سے پہلے وادی چلم کا حسین منظر سیاحوں کو لطف اندوز کرتا ھے جہاں سر سبز و شاداب پہاڈ اور صاف سترا بہتا دریا کے نظارے انسان کی روح تک تر و تازہ کر دیتے ہیں۔ جھیل کے نظارے کے بعد سیاح گھنٹوں اسی جگہ اس دِلکش منظر کو اپنے کیمرے میں قید کر لیتے نظر آتے ہیں۔
'یہ جھیل4000 میٹر کی اونچائی پرشیوسر کے نام سے مقامی لوگوں میں مشہور ہے۔ جھیل کے بعد کھلے میدان آتے ہیں۔ جو پھولوں سے سجے ہوئے ہیں اور گاس کے کھلے میدان جن میں چھوٹے سر سبز پہاڑیاں برف پوش پہاڑوں کو پسپا کر دیتی ہیں۔ اونچے برف پوش پہاڑوں کی صرف چوٹیاں ہی نظروں میں رہ جاتی ہیں۔ آگے جا کے چھوٹا پانی کے نام سے ایک دریا بہتا ہوا نظر آتا ہے۔ جسمیں مچھلیاں تیرتی نظر آتی ہیں۔ ایک طرف سکرد و سے سیاح بڑا پانی پہنچ کے بڑا پانی کا نظارہ کرتے ہوئے جھیل کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔ دوسائ پلینز میں کئی قسم کی جنگلی حیات پائی جاتی ہے۔
ہمالیائی براؤن ریچھ جن کی تعداد 1993 میں محض 19 تھی سے بڑھ کر 2005 میں 40 ہوگئی تھی ، ہمالیائی آبیکس ریڈ فاکس گولڈن مارموٹ ولف لداخ ارویل سنو چیتے اور 124 سے زیادہ رہائشی اور تارکین وطن پرند ے گرمیوں کے موسم میں یہاں کی سیر پے ہوتے ہیں۔جن میں نمایاں گولڈن ایگل لیمرسیئر گریفن وولٹیٹ فالکن اسنوک لاگر فالکن پیریگرائن انڈین سپرو واہک اور کیسٹرل شامل ہیں۔
Copy.
13/04/2023
Attabad lake
12/04/2023
Welcome to the land of endless summer. Gilgit Baltistan is blooming with beauty and adventure this season.☀️🏔️🌸
01/04/2023
Natural beauty of Astore minimarg
26/09/2022
Beauty of astore valley
11/06/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Astor
