3A Marriage Breau
ہر ذات برادری کے رشتے
ڈاکڑ,انجینر,پروفیسر,بزنس مین
ان? 3A Marriage Breau
18/06/2022
*تمام اسلامی حکومتوں سے درخواست ہے کے بائی روڈ حج کو دوبارہ رائج کیا جائے* ۔
اگر اپنی گاڑی پر سرگودہا پاکستان سے حج یا عمرے کا سفر کریں تو اس سفر کے لئے کتنا وقت اور خرچ درکار ہوگا۔
گوگل کا کہنا ہے کہ سرگودہا سے مکہ مکرمہ تک ایک طرف کا کل فاصلہ 5148 کلومیٹر ہے، اس اعتبار سے دوطرفہ فاصلہ لگ بھگ 10296 کلومیٹر ہوا،
مدینہ طیبہ اس سفر میں راستے میں ہی آتا ہے۔
اچھی اور آرام دہ کار عام طور پر کم از کم بھی دس کلومیٹر کی ایوریج دیتی ہے، بعض کاریں بارہ پندرہ اٹھارہ کی ایوریج دیتی ہیں، اگر دس کلومیٹر فی لٹر کی ایوریج کا حساب لگایا جائے تو سفر میں کل 1100 لیٹر پیٹرول درکار ہوگا۔
پیٹرول اس وقت پاکستان میں 210 روپیہ لیٹر چل رہا ہے، اس حساب سے 1100 لٹر پیٹرول ہوا 210000 روپے کا، یہ ریٹ پاکستان کے حساب سے لگایا گیا ہے جبکہ ایران اور عرب ممالک میں جاکر پیٹرول سستا ہوجاتا ہے، اس حساب سے پیٹرول کا خرچ یقیناً اور کم آئے گا۔
باقی رہی بات وقت کی، تو گوگل ہی کے مطابق اس سفر میں ایک طرف کے لیے تقریباً 62.5 گھنٹے کا وقت درکار ہے، یعنی اگر مسافر روز صرف 12 گھنٹے بھی سفر کریں، باقی وقت آرام کریں تو بھی چھ دن میں آرام و سکون سے رکتے رکاتے حرم شریف کے دروازے پر پہنچ سکتے ہیں۔
ٹول ٹیکس، کھانا، رہائش، آئل چینج وغیرہ کی مد میں ڈیلی فی چار بندوں کا پاکستان سے باہر جا کر خرچہ تقریبا ڈیلی پندرہ ہزار بنتا ہے ہم آنے جانے کا تیس دن کا چار لاکھ پچاس ہزار روپیہ ڈال لیتے ہیں تو اس حساب سے چھ لاکھ ساٹھ ہزار روپے میں کم از کم چار افراد حج کا "سفر" کر سکتے ہیں یعنی قریب قریب ایک لاکھ پیسنٹھ ہزار روپیہ فی کس میں۔ اگر گاڑی میں پانچ افراد بیٹھیں یا سیون سیٹر گاڑی لے کر جائیں تو خرچ اس سے بھی کم ہو سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان اسلامی حکمتوں کو ہدایت دے اور یہ زمینی راستے کھول دیں میں تو حج تقریبا ہر شخص کے لیے آسان ہو جائے گا اور لوگوں کے لیے اپنے اسلامی ممالک کی ثقافت اور تاریخی مقاموں سے آشنا ہونے کا اچھا سبب ہو گا لیکن اربابِ اختیار کا پیٹ نہیں بھرے گا اس لیے یہ ہونا تقریبا ناممکن ہے حالانکہ ہمارے بڑے پیدل اور گھوڑوں پر حج کر چکے ہیں ۔
14/06/2022
13/06/2022
اچھےپڑھے لکھے باروز گار
لڑکوں اور لڑکیوں کے پروزل ہیں
ہمارے پاس پڑھی لکھی لڑکیاں
اور پڑھے لکھے باروز گار لڑکوں کے والدین
ہم سے رابطہ کریں اس کے علاوہ
ہر ذات برادری کے رشتے
ڈاکڑ,انجینر,پروفیسر,بزنس مین
اندرون ملک بیرون ملک رشتوں کأ
قابل اعتماد ادارہ
آصف اقبال
3A Marriage Breau
رابطہ نمبر واٹس ایپ
03155721047
عمران ریاض اور چویدری غلام حسین اینکرز نے امریکہ سامراج کےگماشتوں کا مکرہ چہرہ قوم کے سامنے نگا کر دیا۔۔۔۔کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،
گزشتہ روز عمران ریاض اینکر کے اس انکشاف کے بعد کہ جنرل باجوہ نے صحافیوں کی موجودگی میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ 2018 میں مفتاح اسماعیل نے قومی بجٹ بنانے سے پہلے ملاقات کر کے یہ بات بتائی ہے کہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کا اس حد تک بیڑا غرق کردیا ہے کہ آئندہ تین سال تک اس پر قابو نہ پایا جا سکے گا۔ لہذا آپ دعا کریں کہ 2018میں مسلم لیگ حکومت نہ بنا سکے۔ ۔۔
اسی طرح چوہدری محمد حسین نے اس بات کا حلفا انکشاف کیا کہ جنرل باجوہ نے ایک ملاقات میں کہا کہ سی پیک بروجیکٹ میں 19 ارب میں سے 9 ارب ڈالر مسلم لیگ ن والے کھا گئے۔۔
آمریکی گماشتوں کی ملک کے ساتھ اس کھکواڑ کو بینقاب کر کے عمران ریاض اور چوہدری غلام حسین نے امریکہ سامراج کے گماشروں کا مکروہ چہرہ قوم کے سامنے نگا کر دیا۔۔۔۔۔۔کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔۔
06/06/2022
آفس سے تھکی ہاری خاتون چھٹّی کے بعد گھر جانے کے لیے
بس میں سوار ہوئی،
سیٹ پر بیٹھ کر آنکھیں موند کر تھوڑا سا ریلیکس کرنے کی کوشش کرنے لگی۔۔
ابھی بس چلی ھی تھی کہ اگلی قطار میں بیٹھے ایک صاحب نے اپنا موبائل نکالا اور اونچی آواز میں گفتگو شروع کر دی۔
اُن کی گفتگو کچھ اس طرح سے تھی: ’’جان میں غفور بول رہا ہوں، بس میں بیٹھ گیا ہوں اور گھر ہی آ رہا ہوں،
ہاں ہاں مجھے پتہ ہے کہ سات بج رہے ہیں پانچ نہیں، بس زرا آفس میں کام زیادہ تھا اس لئے دیر ہو گئی‘‘۔
’’نہیں جان، میں شبنم کے ساتھ نہیں تھا، میں تو باس کے ساتھ میٹنگ میں تھا‘‘۔
’’نہیں جان، صرف تم ہی میری زندگی میں ہو‘‘۔
’’ہاں قسم سے۔۔۔
اس اونچی آواز میں مسلسل گفتگو سے خاتون کا سارا ریلیکس کرنے کا پروگرام غارت ہو چکا تھا اور وہ بہت ان ایزی محسوس کر رہی تھی ۔کافی دیر بعد تک بھی جب یہ سلسلہ جاری رہا تو خاتون کی ہمّت جواب
دے گئی ، وہ اٹھّی اور فون کے پاس جا کر زور سے بولی۔
’’غفور ڈارلنگ، فون بند کرو، بہت ہو چکا۔ اس پاگل عورت کو کتنی صفائیاں دو گے؟ ‘‘
اب غفور صاحب ہسپتال سے واپس آ چکے ہیں لیکن پبلک مقامات پر انہوں نے موبائل کا استعمال مکمل طور پر بند کر دیا ہے. 😬 💚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |
| Sunday | 09:00 - 20:00 |
