Bin Jalil Fragrances Online

Bin Jalil Fragrances Online

Share

Dealing in Best Quality Perfumes and Perfume Oil (Attar) in Very Reasonable Prices

01/01/2026

ہر گھر کی ضرورت
ایک بہترین پاور بینک
20000 mah
شاندار رزلٹ
*لاٹ میں آئے ہوئے بہترین پاور بینک صرف باکس نہیں ھے باقی کنڈیشن بہترین ھے*
ٹائپ C اور آئی فون کیبل کے ساتھ
اسٹاک محدود ھے
قیمت صرف *4300* روپے
*ڈلیوری چارجز ملا کر*

25/12/2025

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
50 ایم ایل پرفیوم اب بہترین باکس میں معزز کسٹمرز کو ڈلیور کیا جائےگا ان شاء اللہ۔

18/12/2025

order now

07/12/2025

الفجر ڈبل ٹائم
ماسٹر کاپی
شیشہ اسکریچ پروف
نمازوں کے اوقات
6 ماہ گارنٹی
قیمت صرف 14000 ڈلیوری چارجز ملا کر۔

02/12/2025

آرڈر کیجئے

27/11/2025

الحمدللہ بہترین عطر،پرفیومز،گھڑیاں،کپڑے،بیری کا خالص شہد،خالص دیسی گھی،خالص زعفران دستیاب پیں۔

25/11/2025

*خالص اُون سے تیار کیا ہوا سردیوں کےلئے بہترین گرم کپڑا۔ہر قسم کی گارنٹی۔*
*ایک سوٹ کی قیمت صرف 2500 روپے ڈلیوری چارجز شامل کرکے۔*
مختلف کلرز میں کپڑا مل سکتا ہے۔

*نوٹ: کپڑا سلائی کروانے سے پہلے پانی میں شیلنگ کرلیں۔*

22/11/2025

افغانستان کے شہر ہرات کا خالص زعفران

ایک گرام 1150 روپے ڈلیوری چارجز ملا کر۔

تین گرام زعفران 3000 روپے ڈلیوری چارجز ملا کر۔

22/11/2025

آرڈر کیجے

18/11/2025

*صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے مطابق:*
*رسول اللہ ﷺ کی ذات مبارک سے ایسی خوشبو آتی تھی جو مشک و عنبر سے بھی زیادہ مہکدار تھی۔ یہ خوشبو اس قدر نمایاں تھی کہ صحابہ کرام ان کی موجودگی کو دور سے ہی خوشبو کے جھونکوں سے پہچان لیتے تھے۔ یہ خصوصیت نبی کریم ﷺ کے جسم مبارک کی پاکیزگی کا نتیجہ تھی، جیسا کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ انہوں نے کبھی آپ ﷺ کے پسینہ مبارک سے زیادہ خوشبودار شے نہیں دیکھی۔*
*رسول اللہ ﷺ کے جسمِ اطہر سے قدرتی طور پر ایسی خوشبو آتی تھی جو دنیا کی کسی بھی خوشبو سے زیادہ دلنشیں تھی۔*

17/11/2025

*دنیا میں بس دو ہستیاں ایسی ہیں جن کی محبت بے غرض ہوتی ہے۔*
*ایک ماں اور ایک ہے بیٹی*
*ماں کی محبت اولاد کے ساتھ صرف اولاد کی بھلائی کےلئے ہوتی ہے*
*بیٹی کی محبت باپ کے ساتھ صرف باپ کی خوشی کےلئے ہوتی ہے جو اس ویڈیو میں دکھائی دے رہی ہے*

14/11/2025

بیٹیوں کی پرورش کی فضیلت
*جمعہ مبارک*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Attock?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Attock
23200