Fazi Haideri Matami Tanzeem junior

Fazi Haideri Matami Tanzeem junior

Share

Humaray Page ko subscribe karayn or Video pr like and comment zaror karayn

04/01/2026

Inshallah 11 January

30/12/2025

جشن ظہور پرنور باب الحوائج شہزادہ علی اصغر علیہ السلام نو رجب المراجب حسینیہ حال کامل پور سیداں میں
زوار فیضی حیدری تنظیم کہ ممبران مولا کے حضور اپنی ڈیوٹی پیش کرتے ہوئے

10/12/2025

انشاءاللہ جشن ظہور حجاب کبریائی 19/20 جمادی الثانی 11 دسمبر بروز جمعرات شام 6: 30 بجے
بمقام امام بارگاہ حسینیہ کامل پور سیدان اٹک کینٹ
تمام مومنین سے بھرپور اور بروقت شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

19/11/2025

زینب اپیر رنجو علم شام آگئی

02/10/2025

نوحہ خواں:چکوال پارٹی استاد حامد علی
رحلت نگہبان رسالت حضرت ابو طالب علیہ السلام و برسی شہید سید محمد علی حیدر نقوی کربلائ
بمقام: مرکزی امام بارگاہ حسینیہ کامل پور سیداں اٹک کینٹ

02/10/2025

نوحہ خواں:چکوال پارٹی استاد حامد علی
رحلت نگہبان رسالت حضرت ابو طالب علیہ السلام و برسی شہید سید محمد علی حیدر نقوی کربلائ
بمقام: مرکزی امام بارگاہ حسینیہ کامل پور سیداں اٹک کینٹ
نوحہ:کربلا جاری ہے۔

28/09/2025

مامو سید شاہد جواد نقوی

28/09/2025

بسلسلہ رحلت نگہبان رسالت حضرت ابو طالب علیہ السلام
و برسی شہید محمد علی
زیر انتظام زوار فیضی حیدری ماتمی تنظیم اٹک کینٹ
سلار سید سیف علی کربلائ

03/09/2025

*بی بی ہمارے پُرسے اور حاضریاں قُبول کرنا۔*
*ہم گُناہگار ہیں آپکے مصائب کا حق ادا نہیں کر سکتے۔*
*پر ہم نے کوشش کی آپکو پُرسہ دینے کی۔*
*یہ آنسو اور عزاداری آپ کے رُومال میں جگہ پاُجائیں تو یہ ہی بخشش ہے ہماری۔*

*نہ ہم کسی قابل ہیں نہ ہماری اوقات ہے یہ تو آپکی عطا ہے کہ ہم پُرسہ دے لیتے ہیں۔بی بی یہ آنسوؤں کی سبیل ہمیشہ عطا کیجیے گا۔ معرفت کے ساتھ اپنا ذِکر کرنے کی توفیق دیجیے گا۔*

*بچے جو اگلے بَرس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے*
*جو چل بسے تو اپنا سلامِ آخر ہے۔*

*تمہارا غم رہے زندہ ہمیشہ کربلا والو 💚*

*‏مولا (ع) ہماری نسلوں میں یہ عزاداری قائم رہے*

*زوار فیضی حیدری ماتمی دستہ کامل پور سیدان اٹک*
*سید سلمان حیدر نقوی ❤️*

‎* ٔ*

31/08/2025

Tamaam Hazraat sy Waqt ki pabandi ki appeal ki jati hay.

24/08/2025

پنڈی چوڑ چوک میں عظیم پرسہ پیش کرتے ہوئے۔
زوار فیضی حیدری ماتمی تنظیم (اٹک کینٹ)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Attock?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Cambel Pur Syedan
Attock
SALMANHAIDER