Yasin Khattak
Wellcome To Yasin khattak Page
14/06/2026
Allah pak Salamat raky Hamary Baron ko ameen🤲
14/06/2026
زندگی کی اصل خوبصورتی یہی ہے،
ہر حال میں مسکراتے رہنا سیکھ لو۔☺😇
13/06/2026
15 جون کے بعد موٹروے پر سفر کرنے والے تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی گاڑی پر M-Tag لازمی لگوائیں۔ بغیر M-Tag یا کم بیلنس والی گاڑیوں پر اضافی ٹول لاگو ہوگا، اس لیے بروقت M-Tag حاصل کریں اور پریشانی سے بچیں۔ �
Yasin khattak page
13/06/2026
"ترقی یافتہ علاقہ ہمارا خواب ہے۔ چھب سے میرا شریف انٹرچینج اور لنک روڈ کی جلد تکمیل عوام کا جائز مطالبہ ہے۔ امید ہے متعلقہ ادارے اس اہم منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کریں گے۔" شکریہ
والدین ہماری زندگی کا سب سے قیمتی خزانہ ہیں۔ ان کی خدمت کرنے سے نہ صرف ہماری دنیا سنورتی ہے بلکہ آخرت بھی کامیاب ہوتی ہے۔ والدین کے قدموں میں جنت ہے، وہ ہماری طاقت اور حوصلہ ہیں۔ جب ہم ان کا سہارا بنتے ہیں، تو ہم اپنی نسلوں کو بھی ایک بہتر راستہ دکھاتے ہیں۔ اپنے والدین کا احترام کریں، ان کا خیال رکھیں، کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جو ہماری اصل بنیاد ہیں۔ شئیر کریں
Eid first day Funny vlogs with friends 😄😃
All FACEBOOK FRIENDS Mera PAGE FOLLOW KRO Thanks❤
😌😌🙁
Click here to claim your Sponsored Listing.
