Pakistan zindabad

Pakistan zindabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan zindabad, Health/Beauty, Badah.

12/10/2022

‏سکیورٹی فورسز اور عوام نے اپنی جانوں پر کھیل کر خبر پختونخواہ اور ملک بھر میں امن قائم کیا ہے چند شر پسند عناصر اس امن کو خراب کرنا چاہتے ہیں گزشتہ روز بھی دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا جو کہ افغانستان سے تربیت لے کر آئے تھے۔

12/10/2022

‏گزشتہ روز افغانستان سے آئے دو دہشت گردوں کو سکیورٹی فورسز اور پولیس کی کارروائی کے ذریعے ہلاک کردیا گیا۔ دہشت گردوں کا مقصد سوات کا امن خراب کرنا تھا

12/10/2022

سوات میں مسلسل قیام امن کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لہذا سکیورٹی فورسز اپنی جانوں پر کھیل کر کر امن و امان برقرار رکھ رہے ہیں اور ایسے شرپسند عناصر کو بھی پکڑ رہے ہیں جو امن خراب کرنا چاہتے ہیں

19/08/2022
19/08/2022

‏سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ ط ا ل ب ا ن نے سوات گلگت بلتستان میں قبضہ کر لیا ہے وہاں کی موجودہ عوام نے بھی اس بات کو مسترد کردیا ہے۔ لہٰذا یہ افواہیں افواہیں ہی ہیں اس میں کسی قسم کی سچائی نہیں ہے۔!

19/08/2022

‏سوات گلگت بلتستان امن کا گہوارہ ہیں۔ عوام وہاں امن سے زندگی گزار رہی ہے۔ سکیورٹی فورسز اور عوام کی لازوال قربانیوں کی بدولت امن و امان قائم ہوا تھا اور ابھی بھی ہے۔

Photos from Pakistan zindabad's post 30/05/2022

The current chaotic political situation is not only destroying the country's economy but also causing irreparable damage to the country's prestige globally.

Photos from Pakistan zindabad's post 27/05/2022

‏یوتھ ایکڈمیا سیمینار: پیغامِ پاکستان کے طور پر نوجوانوں کی قومی یکجہتی اورسماجی ہم آہنگی میں شمولیت
مقررین کا کہنا تھا کہ سیاسی اور مذہبی اختلافات کی صورت میں دوسرے فریق کی رائے کا احترام کیا جائے اور نوجوان خاص طور پر قومی یکجہتی کردار ادا کریں۔

25/05/2022

‏باغ امن میلہ کا افتتاح كر دیا گیا ہے افتتاحی تقریب کی خاص بات آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ ایبٹ آباد کے جونوان کی طرف سے پاور گلائیڈنگ اور پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ کیا۔ میلہ 25 مئی تک جاری رہے گا


18/05/2022

عمران خان کے منع کرنے کے باوجود شیریں مزاری اور چند پی ٹی آئی رہنماؤں نے فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا ہوا ہے۔
اس سے صرف اور صرف عمران خان اور فوج کو نقصان پہنچ رہا ہے

15/05/2022

‏اگر ہم اپنی ریاست کے اداروں کی عزت و وقار کی دیکھ بھال کریں گیں تو کوئی دوسرا ذرا ان کی طرف انگلی نہیں اٹھا پائے گا ہمارے اداروں کا تحفظ ملکی سلامتی اور بقا کی ضمانت ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Badah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Badah