Full Mixer Entertainment

Full Mixer Entertainment

Share

my name is Rao Tahir aziz and I am new plz spot me

25/04/2025

مصوری کرنے والی دنیا کی واحد بھیڑ کو اغوا کر لیا گیا، بھیڑ کو واپس لانے والے کے لیے 50 ہزار پائونڈ انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بانکسے نامی پینٹنگ کرنے والی بھیڑ کو جنوبی افریقا میں آرٹ اسٹوڈیو سے اغوا کیا گیا ۔
(جاری ہے)

بھیڑ کی پریشان مالکن نے بھیڑ کو واپس لانے والے شخص کے لیے 50 ہزار پائونڈ (60 ہزار سے زائد امریکی ڈالرز)کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

بھیڑ کی مالکن نے بھیز بانکسے کو منہ سے برش پکڑ کر مصوری کرنا سکھایا تھا، اس کی ایک پینٹنگ تقریبا ساڑھے 3 ہزار پانڈ تک میں فروخت ہوتی ہے۔بھیڑ کو رات گئے 8 بھیڑوں کے ریوڑ سے اغوا کیا گیا ہے۔ممکنہ طور پر بھیڑ کو اس کی پینٹنگ کرنے کی منفرد صلاحیت کے سبب اغوا کیا گیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bahawalpur Sukha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Rajpoot Steert
Bahawalpur Sukha