Ahmad Shifa Khana
Your Health is your wealth. Save your wealth and keep yourself Health.
09/04/2026
🍃 🔴 کھانسی اور گلے کی خراش کا آسان علاج 🔴
✅ اجزاء:
شہد 1 چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چمچ
ادرک کا رس 1 چمچ
✅ طریقہ استعمال:
تمام اجزاء کو ملا کر دن میں 2 بار استعمال کریں۔
✨ فائدے:
کھانسی میں فوری آرام
گلے کی خراش ختم کرتا ہے
بلغم کم کرتا ہے
⚠️ احتیاط:
مسئلہ زیادہ ہو تو طبیب سے مشورہ کریں۔
👤 حکیم مظہر سعید
📱 03080356822
09/04/2026
🍃 🔴 قبض (Constipation) کا آسان اور مؤثر علاج 🔴
✅ اجزاء:
اسپغول کا چھلکا 1 چمچ
نیم گرم دودھ یا پانی 1 گلاس
✅ طریقہ استعمال:
رات کو سونے سے پہلے اسپغول کو دودھ یا پانی میں ملا کر پی لیں۔
✨ فائدے:
قبض ختم کرتا ہے
آنتوں کو صاف کرتا ہے
نظامِ ہاضمہ بہتر بناتا ہے
⚠️ احتیاط:
زیادہ مقدار استعمال نہ کریں، اور مسلسل مسئلہ ہو تو طبیب سے مشورہ کریں۔
👤 حکیم مظہر سعید
📱 03080356822 🟢
08/04/2026
🍃 🔴 بالوں کا گرنا اور کمزوری ختم کرنے کا آسان علاج 🔴
✅ اجزاء:
آملہ پاؤڈر 1 چمچ
ناریل کا تیل 2 چمچ
میتھی دانہ 1 چمچ
✅ طریقہ استعمال:
میتھی دانہ پیس کر آملہ پاؤڈر اور ناریل کے تیل میں ملا لیں، پھر اسے بالوں کی جڑوں میں لگا کر 1 گھنٹہ بعد دھو لیں۔
✨ فائدے:
بالوں کا گرنا کم کرتا ہے
بال مضبوط اور گھنے بناتا ہے
خشکی ختم کرتا ہے
⚠️ احتیاط:
ہفتے میں 2 سے 3 بار استعمال کریں، اور مسئلہ زیادہ ہو تو طبیب سے مشورہ کریں۔
👤 حکیم مظہر سعید
📱 03080356822 🟢
08/04/2026
🍃 🔴 نظر کی کمزوری اور آنکھوں کی تھکن کا آسان علاج 🔴
✅ اجزاء:
سونف 1 چمچ
بادام 5 عدد
مشری 1 چمچ
✅ طریقہ استعمال:
رات کو سونے سے پہلے بادام بھگو دیں، صبح ان کا چھلکا اتار کر سونف اور مشری کے ساتھ کھا لیں۔
✨ فائدے:
نظر تیز کرتا ہے
آنکھوں کی تھکن کم کرتا ہے
دماغ کو طاقت دیتا ہے
⚠️ احتیاط:
روزانہ باقاعدگی سے استعمال کریں، اور مسئلہ زیادہ ہو تو طبیب سے مشورہ کریں۔
👤 حکیم مظہر سعید
📱 03080356822 🟢
07/04/2026
🍃 معدے کی جلن اور تیزابیت کا آسان علاج
✅ اجزاء:
ٹھنڈا دودھ: 1 گلاس
مصری: 1 چمچ
الائچی پاؤڈر: آدھا چمچ
✅ طریقہ استعمال:
تمام اجزاء کو اچھی طرح ملا کر دن میں 1 سے 2 بار پی لیں۔
✨ فائدے:
معدے کی جلن میں آرام
تیزابیت کم کرتا ہے
سینے کی جلن ختم کرتا ہے
⚠️ احتیاط:
زیادہ مرچ مصالحہ اور چکنائی والی چیزوں سے پرہیز کریں
مسئلہ زیادہ ہو تو طبیب سے مشورہ کریں
👤 حکیم مظہرسعید
📱 03080356822
07/04/2026
🍃 جوڑوں کے درد اور گھٹنوں کی کمزوری کا آسان علاج
✅ اجزاء:
ہلدی 1 چمچ
دودھ 1 گلاس
شہد 1 چمچ
✅ طریقہ استعمال:
دودھ کو گرم کر کے اس میں ہلدی ڈالیں، تھوڑا ٹھنڈا ہونے پر شہد ملا کر رات کو سونے سے پہلے پی لیں۔
✨ فائدے:
جوڑوں کے درد میں آرام
سوزش کم کرتا ہے
ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے
⚠️ احتیاط:
اگر شوگر کا مسئلہ ہو تو شہد کم استعمال کریں یاطبیب سے مشورہ کریں۔
حکیم مظہر سعید03080356822
06/04/2026
🍃 پیٹ کی گیس، بدہضمی اور بھاری پن کا فوری آسان علاج
✅ اجزاء:
اجوائن 1 چمچ
سونف 1 چمچ
کالا نمک حسبِ ذائقہ
✅ طریقہ استعمال:
ان سب کو ملا کر کھانے کے بعد آدھا چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ لے لیں۔
✨ فائدے:
گیس ختم کرتا ہے
ہاضمہ بہتر بناتا ہے
پیٹ ہلکا اور آرام محسوس ہوتا ہے
⚠️ احتیاط:
زیادہ مقدار میں استعمال نہ کریں، اور اگر مسئلہ زیادہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں
اج کل موسم بار بار بدل رہا ہے، اس لیے اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں 🌦️
• صبح اور رات ہلکا گرم کپڑا پہنیں
• ٹھنڈا پانی یا کولڈ ڈرنک کم استعمال کریں
• دن میں زیادہ پانی پئیں
• کھانسی، زکام یا بخار ہو تو آرام کریں
• بچوں اور بزرگوں کو خاص طور پر موسم سے بچا کر رکھیں
صحت ہے تو سب کچھ ہے 💚
آج کل موسم بدلنے اور گندے پانی/کھانے کی وجہ سے دست (diarrhea) کافی ہو رہے ہیں، خاص طور پر بچوں میں۔ پاکستان میں اس وقت ایسے کیسز بڑھ رہے ہیں۔
اگر صرف پتلے پاخانے ہیں تو:
زیادہ پانی پئیں
ORS استعمال کریں
دہی، کیلا، دلیہ، چاول کھائیں
تلی ہوئی اور بہت مصالحے والی چیزیں نہ کھائیں
بچوں کو بار بار پانی اور ORS دیں
اگر یہ علامات ہوں تو فوراً ڈاکٹر کے پاس جائیں:
خون والا پاخانہ
بہت زیادہ کمزوری یا چکر
بخار
2–3 دن سے زیادہ دست
بچہ یا بڑا پانی نہ پی سکے
ORS دست میں سب سے ضروری چیز ہے کیونکہ اس سے جسم میں پانی اور نمک کی کمی پوری ہوتی ہے۔ �
۔۔۔۔*سدابھارجوانی*۔۔
فواٸد۔۔۔
اس نسخہ کےاستعمال کے بعد مردانہ منی گاڑھی ہو جاۓ گی جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کیلے بے مفید اور مجرب ہے خاص کروہ لوگ جومشت زنی سےاپنی زندگی کاستیاناس کرچکےھیں انکیلۓ آب حیات ھے۔ اس کے استعمال سے کمر درد ، پنڈلیوں کا درد ، عضو میں مکمل پاور ہاڈرنیس اور مردانہ طاقت بھی بحال ہو جاۓ گی اس کی ایک یہ یگانہ خصوصیت ھےکہ اس کورس کے استعمال سےٹائمنگ میں بھترین اضافہ ھوگا۔جراثیمی کمزوری کیلۓ لاجواب ھےاس کے استعمال سے لاغر پن دور ہو کرطاقتور بن جاۓ گا لیکن اس بات کا خیال رہے کہ تمام جڑی بوٹیوں کا اصل ہونا یعنی دوائی کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ جو بھی اس مرض میں مبتلا ہیں ان تک پہنچ جاۓ کیونکہ 95 فیصد لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں شئیر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔۔
توجہ بھت سےلوگ پوچھ رھےتھے کہ مشت زنی کیلۓ اچھاسانسخہ بھیج دیں یہ لاجواب اوربےمثال نسخہ ھے
نسخہ نوٹ فرما لیں سات دن بعد رزلٹ خود بتائیں گے اثر انشاء اللہ پہلی خوراک سے ہی معلوم ہو گا نیز یہ نسخہ سائیڈ افیکٹ سے پاک ہے
*
ثعلب مصری 1تولہ
*
ثعلب پنجہ 1 تولہ
*
خشک سنگھاڑا 1 تول
*
سبز الائچی 1تولہ
*
بہمن سرخ 1 تولہ
بہمن سفید 1تولہ
*
موصلی سفید 1 تولہ
موصلی سیاہ 1تولہ
*
*
سمندر سوکھ 1 تولہ
*
*کمرکس 1تولہ
ستاور1تولہ
لاجونتی1تولہ
تودری سرخ1تولہ
تودری سفید1تولہ
اسگند1تولہ
اجوائن خراسانی 1تولہ
عقرقرحا1تولہ
موچرس1تولہ
لونگ1تولہ
سروالی1تولہ
مالکنگنی3گرام
جائفل1تولہ
دارچینی 1تولہ
جلوتری1تولہ
گوندکیکر1تولہ
تالمکھانہ 1 تولہ
ورق نقرہ100عدد
مصری سفید 20تولہ
*
سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اس کے بعد 500 ایم جی کیپسول بھر لیں-
ایک کیپسول صبح اور ایک شام کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ
۔۔جو ٹائمنگ کا رونا روتے ہیں وہ خوش ہو جائینگے
جو ویاگرا یا مضر ادویات استعمال کرتے ہیں وہ چھوڑ دیں گے
ٹائمنگ اس قدر بڑھے گی کہ سوچ سے بالا تر ہو گی
دو ہفتے میں سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہے
قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری دور ہو گی
بلڈ پریشر کے مریض ٹھنڈے دودھ سے کھائیں.
نوٹ۔ایک نمبرجڑی بوٹی کی پہچان کرنےوالےحضرات تیارکریں ورنہ نسخہ کام نئ کرےگا..
دواٸ استعمال کریں اوردعاٶں میں یادرکھیں۔۔۔
اگر پنساری دونمبری نہ کرے تو بہترین نسخہ ھے،
پنساری ایکسپائر، گھُن زدہ
اور غلط جڑی بوٹیاں دے دیتے
ھیں، جنکی وجہ سے، نسخے
مرض پر اثر انداز نہیں ھوتے
اس طرح پیسے اور صحت کا
نقصان ھوتا ھے،
اور حکمت زوال کی طرف گامزن ہو جاتی ہے۔
نوٹ. اس کے ساتھ طلا زعفرانی آئل استعمال بھی کیا جاتا ہے جو آپ کے ذکر p***s میں خوب اضافہ کرتا ہے عضو خاص کی لمبائی موٹائی اور پٹھوں میں تناؤ پیدا کرتا ہے. اندر گھسا ہوا نفس باہر نکل جائے گا. عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے.
یہ دوا ہمارے پاس دستیاب ہے خواہش مند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔۔. بیرون ملک رہنے والے پاکستانی بھائی بھی رابطہ کر سکتے ہیں الحمدللہ بیرون ملک میں میڈیسن روانہ کی جاتی ہے
24/10/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
