Health Benefits Of Moringa Powder

Health Benefits Of Moringa Powder

Share

Moringa Food Lodhran
پورے پاکستان میں منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کرے
03004918709
03288316268

17/12/2025

Asgandh Nagori Benefits :
اسگند ناگوری کے فوائد
Controls Cholesterol Levels
Increases Fertility in Men
Reduces Anxiety
Aids in Cancer Treatment
Stimulates the Thyroid Gland
Increases Immunity
Muscle Growth

09/12/2025

(مورنگا) Moringa
کے فائدے
بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔
انٹی آکسیڈنٹس سے بھر پور ہونے کی وجہ سے جلد کی خوبصورتی اور جوانی کو تادیر قائم رکھتا ہے۔
قوت مدافعت بڑھاتا اور اس تا اور انفیکشن کے خلاف انتہائی موثر ہے۔
کولسٹرول کو کم کرتا اور دل کی صحت کے لیے بہترین ہے۔
ذہنی مسائل کے لیے موثر اور موڈ کو خوشگوار بناتا ہے۔
جسم سے زہریلے مادے خارج کرتا اور جلد کو تر و تازہ رکھتا ہے۔
ہ پیٹ کے مسائل کے لیے مفید، توانائی اور برداشت کو بڑھاتا ہے۔
بالوں کو گرنے سے روکتا اور بالوں کی نشونما کرتا ہے۔
جلد کونکھارتا ، تازگی دیتا اور خوبصورت بناتا ہے۔
دل ، گردے اور جگر کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔
خون کی کمی پوری کرتا اور ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lodhran
Bahawalpur