Ishq E Atish
Poetry�
🔥💡🥹 تمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے Sohail Shah Cricket Memories C F P Join Movies Hub
زندگی کا کڑوا سچ🔥❣️🌄 Sohail Shah Cricket Memories C F P Join Movies Hub
مجھے چھوڑنے کی نہ بات کر 🔥😐
تجھے مار دوں گا میں جان سے 😬😑
الجھا ہوا ہوں گردش ایام میں آج کل ☹️🥀
تو یہ نہ سمجھ لینا کہ الفت نہیں رہی 😔🙏🏻
تیری آواز میرا رزق ہوا کرتی تھی 🫠🫤
تو مجھے بھوک سے مارے گا یہ نہ سوچا تھا 😔🥺
اپنی معیار سے نیچے تو میں آنے سے رہا 😍🔥
شیر بھوکا ہوں مگر گھاس تو کھانے سے رہا 🫠😏
سوچتا ہوں کہ کچھ قصے کہوں۔۔🥀🦋
پھر یہ سوچتا ہوں کہ کس سے کہوں 😔🍁
ہم ہیں غربت میں گزارے ہوئے ایام جنہیں 🥀🔥
لوگ جب تخت پہ آتے ہیں بھلا دیتے ہیں ✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bahawalpur
60010
