The Campoter Boy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Campoter Boy, Health/Beauty, Bannu.
08/12/2023
*_یہ پہلی دفعہ ہے کہ گرفتار ہوتے ہی ٹائیگرز نے سڑکوں کو بند کرکے شیر کو بازیاب کروالیا گیا_*
شیرافضل کو چیک پوسٹ پر روکاگیاتھا اب اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگیاہے
گرفتاری کی خبر جھوٹ ہے
کل کرے گے تم پر شاعری اے دسمبر
نومبر کی آج آخری رات ہے
✨🥺🫀🥀🖇️
*🚨💥پی ٹی وی حملہ کیس میں پولیس کو اسد عمر کی گرفتاری مطلوب نہیں۔۔ پولیس نے درخواست واپس لے لی۔۔!!!*
*فواد چوہدری کو عدالت پیش نہیں کیا گیا۔۔ جیل سے سکائپ کے ذریعے حاضری لگوادی گئی۔۔!!!*
*🚨💥مجھے بھی دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دوں لیکن میں حقیقی آزادی تک عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا*
*شیرافضل مروت✌️❣️*
*🔥عمران خان، بشریٰ بی بی، ذولفی بخاری، غلام سرور خان، پرویز خٹک، چوہدری پرویز الہٰی، مراد سعید، حماد اظہر اور عمر ایوب کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش۔۔!!*
*🚨💥سمابیہ طاہر تحریک انصاف شمالی پنجاب کی صدر مقرر🫶✌️❣️*
*🚨💥آج شیر افضل مروت کے ساتھ سعید آفریدی ایڈوکیٹ اور انکے دیگر وکلاء ساتھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے✌️❣️*
جب بات انٹرویوز تک آگئی تو سمجھ لیں کہ خان کے خلاف کچھ نہیں مل رہا
22/11/2023
باقی سب کا تو سمجھ آتا ہے ۔۔ یہ پرویز خٹک کو کیسے روکیں گے وہ بیچارا تو سوئی کے سوراخ سے بھی نکل جاتا ۔۔ ای سی ایل میں کیسے رکے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
28100
