Bannu Ehlas News

Bannu Ehlas News

Share

یہ میرا آپنا پیج ہے اسے لائک کرے اور فالو کریں ۔
بنوں میں ہر قسم خبر سے با خبر رہنے کیلئے شکریہ .

25/06/2026

مجھے 24 گھنٹے میں 30 ہزار کمنٹس کی ضرورت ہے مجھے اپ لوگوں سپورٹ کی ضرورت ہے۔

25/06/2026

ایک ماں اور دو بیٹے کے جنازے 😭😭

21/06/2026

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد دی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بنوں نے کرایہ کا نیا شیڈول جاری کردیا ۔

20/06/2026
19/06/2026

پیٹرول 74
اور ڈیزل 67
روپے فی لیٹر سستا
باقی چیزیں کون سستا کرے گا

Photos from Bannu Ehlas News's post 12/06/2026

بنوں میں شدید آندھی اور طوفان کی وجہ سے لوگوں کے سولر پینلز گر کر جانی نقصانات کی اطلاعات ۔ بارش اور طوفان سے دیواریں گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جان بحق 13 افراد زخمی،

12/06/2026

اب تک 10 زحمی افراد ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں پہنچا دیا گیا ہے

Photos from Bannu Ehlas News's post 12/06/2026

بنوں میں طوفان اور بارش سے زخم_یوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بنوں میں 14 زخم_یوں کو طبی امداد کے لئے منتقل کر دیا گیا

Photos from Bannu Ehlas News's post 12/06/2026

چوک بازار میں دکان کی چھت گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
کی ڈیزاسٹر ٹیم فوری طور پر موقع پر روانہ پہنچ گئی۔
زخمیوں کو DHQ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Photos from Bannu Ehlas News's post 12/06/2026

بنوں میں شدید آندھی طوفان ۔۔۔ یااللہ خیر

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bannu