Niazi Vloger
@Niazi_Vloger9094
My YouTube channel
Please Subscribe
Like and comment
10k Subscribe Dream
خیبرپختونخوا پولیس کی بڑی کاروائی پاک آرمی کے میجر اقبال علی کو 60 کلو چرس پنجاب سمگل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے سرکاری گاڑی میں چرس پنجاب سمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے افسوس 🤲😓۔۔
Wis da wor da wokse😅😅🤣🤣
ایران کو تمام اہلِ اسلام کی طرف سے فتح مبارک ایران زندہ باد🚨💪۔۔see more
19/03/2025
کہتا ہے ایسی بیٹنگ کروں گا کہ بابر اعظم کو بھول جائیں گے ،
یہ سب مل کر بھی بابر اعظم کا مقابلہ نہیں کر سکتے 😎
19/03/2025
آج عثمان خان شنواری کو ایک طویل عرصے بعد کرکٹ کے میدان میں دیکھا تو ان کے لیے دل بہت اداس ہوا کیونکہ یہ بھی ان بدقسمت کھلاڑیوں میں سے ایک ہے جو خراب سسٹم کے بھینٹ چڑھ گیا۔
خوبصورت اور پر نور چہرے کا مالک 30 سالہ عثمان شنواری نے پاکستان کے لیے اپنے کیریئر کا آغاز 2013 میں کیا تھا جب وہ کافی نوجوان تھے اور بعد میں 2017 میں ون ڈے کرکٹ میں بھی قدم رکھا تھا۔
اگر ان کی ون ڈے پرفارمینس پر ایک نظر ڈالی جائے تو انہوں نے 17 ون ڈے میچز میں صرف 18 کی اوسط سے 34 وکٹیں لی ہیں اور ان کا اکانومی ریٹ 5 سے بھی کم کا ہے۔
اگر ان کے ابتدائی 17 میچز کے اسٹیٹس دیکھے جائیں تو یہ شاہین آفریدی، حارث رؤوف اور نسیم جیسے باؤلرز سے کافی بہتر ہیں لیکن عثمان شنواری بھی ایک بار جب ٹیم سے باہر ہوئے تو گویا انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے ان پر بند ہی ہو گئے۔
یہی شاید وہ وجہ ہے کہ کھلاڑی ایک بار ٹیم سے باہر ہونے سے ڈرتے ہیں اور اسی لیے اکثر کھلاڑی ٹیم کی جیت سے زیادہ اپنے ریکارڈ بنانے کے خواہش مند ہوتے ہیں کیونکہ ان کے اسٹیٹس ہی انہیں ٹیم میں برقرار رکھتے ہیں ورنہ جو اس ٹیم سے ایک بار نکل گیا تو اس کی کمزوریاں دور کرنے کی بجائے اسے ہمیشہ کے لیے ہی ٹیم سے دور کر دیا جاتا ہے۔
مجھے تو آج عثمان خان شنواری کو دیکھ ان کی باؤلنگ کا دور یاد آگیا۔ ویسے آپ میں سے کس کس نے عثمان کو پاکستان کے لیے کھیلتے ہوئے دیکھا ہے؟
19/03/2025
ہم اپنے پاکستانی گراؤنڈ اور سٹیڈیمز پر تنقید کرتے ہیں کہ ڈبل سٹینڈ نہیں، چھت نہیں، کرسیاں پرانی ہیں، فلڈ لائٹس انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی نہیں، لیکن یہ تصویر ہمارے پاکستانی سٹیڈیم کی نہیں بلکہ نیوزی لینڈ کے ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ سٹیڈیم کی ہے جہاں کل میچ کھیلا گیا۔ اس سٹیڈیم میں کوئی ڈبل سٹینڈ نہیں، اگر بارش لگ جائے تو بچاؤ کیلئے چھت نہیں، تماشائی گھاس پر بیٹھ کر میچ دیکھ رہے ہیں، کرسیاں وغیرہ نہیں، اس کے علاوہ فلڈ لائٹس کی سہولت بھی نہیں۔ پھر بھی انٹرنیشنل میچ تواتر کے ساتھ جاری ہیں۔ لہذٰا ہمیں جو ہمارے پاس ہے اس پر صبر اور شکر کرنا چاہیے اور غیر ضروری تنقید سے پرہیز کرنا چاہیے۔
05/03/2025
*کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن ڈیڑھ کلو کے قریب ہے*
*مگر اسکے باوجود بھی ہم اپنے سر میں اتنا بڑا وزن محسوس نہیں کرتے۔*
*جسکی وجہ دماغی اسپائنل کا فلوئڈ میں تیرنا ہے۔*
*پانی کے اوپری حصے سے دماغ کا وزن تقریباً 0.18 کلوگرام تک کم ہو جاتا ہے۔*
*اسلیے ہمیں اسکا وزن محسوس نہیں ہوتا۔*
*یہ سیال اچانک اثر یا نقصان کے خلاف ایکشن کے طور پر بھی کام کرتاہے۔*
*برین کو گندگی سے صاف رکھتا ہے۔*
*جس سے اعصابی نظام کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد ملتی ہے۔*
*نماز کی قیمتی حرکتوں میں سے ایک سجدہ ہے*
*جہاں گھٹنے ٹیکنے پر یہ سیال اوپر نیچے حرکت کرتا ہے*
*اور اس سے دماغ کو ایک طرح کا مساج ہوتا ہے،*
*لمبے سجدے کے بعد ذہنی سکون کی یہ ایک وجہ ہے جو دماغ سجدوں کو چھوڑ چکے ہوتے ہیں*
*وہ لوگ اس عظیم حرکت سے محروم رہتے ہیں*
*جس سے یہ دماغ ڈپریشن، انزائٹی، انسومینیا، مائیگرین کا شکار رہتا ہے*
*جسے ختم کرنے کیلئے درد کی گولیاں کھاتےہیں*
*جو اسپائنل کو وقتی طور پر سن تو کر دیتاہے*
*مگر سجدے جیسی حرکت نہیں دے پاتا۔*
*یہ اس عظیم رب کی کاریگری ہے جو ہر چیز کو کامل ترتیب سے بناتا ہے۔*
*"لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ“*
27/02/2025
Is this really Pakistan? What a broadcast 🥵
23/02/2025
What a ball by Abrar to dismiss inform Shubman Gill 🔥🔥🔥🔥
23/02/2025
آخری اوور آخری اوور کی رٹ لگانے والوں ذرا یہ بھی دیکھو کہ اگر یہ بندہ نہ کھیلتا تُو 200 بھی نہیں کر پاتا پاکستان
لو یو خوشدل شاہ آج فر تُم نے سب کے منہ بند کیئے دو ٹکے کے پلیئرز سے تُم ہی اچھے ھو ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
28100
