Wahab Khan official
I'm wahab Khan. I'm a digital creator. I want to share education related News
My favorite politician. He knows how to uplift the lower class of the State .
With Boxoffice Movie Scenes – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
*✨ 𝕄𝕠𝕥𝕚𝕧𝕒𝕥𝕚𝕠𝕟✨*
*🤍Stop feeling you are so small. You are a joyful universe.There is a candle in your heart, ready to be lit. There is a void in your soul, ready to be filled.*
عید کی نماز کا طریقہ
"(نیت)":: دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ
الله اکبر........ ثناء مکمل پڑ'ھ کر *3* تکبیر
1=الله اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو
2=الله اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو
3=الله اکبر...... ہاتھ باندھ لو
امام قرأت کرے گا
أعوذ با الله..... بسم الله... فاتحه.... سورت رکوع سجدہ
پہلی رکعت مکمل................
دوسری رکعت
بسمہ اللہ.... فاتحه..... سورت
اسکے بعد *3* تکبیر
الله اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں
الله اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں
الله اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں.................
الله اکبر کہه کر رکوع کریں
پھر سجدہ پھر التیحات مکمل پھر سلام
ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی
روزانہ 5 منٹ مشق کریں.... دوسروں کو سکھائیں
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے.... اسکا سننا واجب ہے......................
نماز عید پڑھانے کا طریقہ
دو رکعت کا طریقہ اوپر درج ہے
دو رکعت کے بعد خطبہ پڑھنا سنت ہے.......
پہلے خطبہ میں 9 دفعہ تکبیر پڑھنا اور دوسرے میں 7 دفعہ سنت ہے.....
یہ چیزیں بہت سارے عید پڑھانے والوں کو بھی پتہ نہیں
اس لئیے یاد کر لیں
الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر،
الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر، الله اکبر.............
عیدالفطر لیٹ ادا کرنا مستحب ہے
اور عید الاضحٰی جلدی پڑھنا مستحب ہے.............
نماز عید کا ٹائم
سورج نکلنے کے 20 منٹ بعد
سے لیکر زوال سے پہلے پہلے تک پڑھ سکتے ہیں-
وَاللّٰہُ تَعَالیٰ اَعْلمُ بِالصَّوَاب -
16/06/2024
Informative post about Urdu Alphabets.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bannu
0928
