Masroor khan Bannu
Male
بنوں میں اتفاق کیساتھ کل عید ہوگی
رویت ہلال کمیٹی 🌙
ہوائی ف ائ رنگ خوشی نہیں، خطرہ ہے!
چاند رات اور عید کے موقع پر ہوائی ف ائ رنگ سے مکمل گریز کریں
علاقہ حسن خیل خیراکی میں دو یتیم بچے اس وقت آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ ایک بچہ گردوں کی بیماری جبکہ دوسرا خون کی کمی میں مبتلا ہے۔
خدا کسی کو بھی یہ دن نہ دکھائے۔پرانے پاسپورٹ آفس کے عقب میں اصغر علی اپنے بچوں کے ہمراہ لکڑی کے ڈبے میں رہنے پر مجبور۔تفصیل اس ویڈیو میں۔۔وزیر اعلیُ علی امین گنڈاپور۔چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ اورضلعی انتظامیہ سمیت مخیر حضرات اس بے گھر کیلئے چھت کا انتظام کریں۔
صدر آصف علی زرداری کرونا میں مبتلا
اختیاط
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu
0928
