Ahmad Dawa Khana

Ahmad Dawa Khana

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad Dawa Khana, Bhalwal.

03/09/2024

جب انسان ضرورت سے زیادہ غذا لیتا ہے تو جگر اسے ہضم کر کے جسم کی ضرورت پوری کرتا ہے اس کے پاس جو زائد مواد رہ جاتا ہے وہ اسے چربی میں تبدیل کر کے ناف کی نیچے والی آنتوں پر چڑھا دیتا ہے۔ جس سے لوگوں کے پیٹ بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں جب یہ مقام ٹھوس ہو جاتا ہے تو جگر اپنے اوپر چربی جمع کرنا شروع کر دیتا ہے۔ جس کی عام علامات بلڈ پریشر ہائی رہنا،منہ کا ذائقہ خراب اور منہ سے بدبوآنا،بول و براز غلیظ،کم مقدار میں آتے ہیں ہاتھ پاؤں میں خون میں تیزابیت زیادہ ہونے سے جلن اور نیند متاثر ہو جاتی ہے اس کے اسباب میں مرغن غذائیں،بیکری کی مصنوعات،سگریٹ،چاۓ،شراب نوشی،مصالحہ جات اور ٹینشن وغیرہ اس کے اسباب ہیں.
--/ھوالشافی/--
زیرہ سفید 50گرام
تخم کاسنی 50گرام
میٹھا سوڈا 50گرام
گل نیلوفر 25گرام
گل سرخ 25گرام
کشنیز 25گرام
قلمی شورہ 25گرام
تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں-
اور 4گرام دوا صبح دوپہر شام کھانا کھانے کے بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں-
تیار شدہ دوائی ہمارے پاس موجود ہے منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کرے
ایک ماہ مین دس کلو وزن کم کرنے کے لیے مجھ سے مشورہ کرے گھر بیٹھے میڈیسن منگوا ے
حکیم محمد نعیم
03009858482

30/08/2024
Photos from Ahmad Dawa Khana's post 22/08/2024
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bhalwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Bhalwal