Kalu khel welfare trust kankoway

Kalu  khel welfare trust kankoway

Share

اگر لوگوں کی مدد کرنا اپ کی توجیہ ہے تو یاد رکھو اللہ اپ کو کبھی بے یار و مددگار نہیں چھوڑے گا

13/04/2026

Today, kalu khil welfare Trust launched a cleanliness campaign in the village, and the youth actively participated.

13/03/2026

الحمدللہ کالوخیل ویلفیئر ٹرسٹ نے 18 خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیا ہے۔اس رمضان میں یہ دوسرا پیکج ہے۔

11/03/2026

Masha,Allah

08/03/2026

آپ کے سپورٹ سے کئی غریب اور یتیم گھرانوں کو مدد مل سکتا ہے

26/02/2026

کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمت

رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ غریب، نادار، یتیم، اور بیوہ لوگوں کی مدد کے لیے پیکج تقسیم کرنے جا رہا ہے۔ انشاءاللہ، جلد ہی یہ پیکج مستحق افراد تک پہنچایا جائے گا۔

اگر آپ اپنی زکوۃ، صدقات، اور خیرات کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ کو دیں، تو انشاءاللہ یہ امداد غریب اور مسکینوں تک پہنچے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے عمل کو قبول فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین!

Photos from Kalu  khel welfare trust kankoway 's post 25/10/2025

کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ - خدمتِ انسانیت کا عزم
الحمدللہ! آج "کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ" کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں تنظیم کے ممبران نے اجتماعی طور پر غریبوں، مسکینوں، بیماروں اور مصیبت زدہ افراد کی مدد کے لیے مختلف پہلوؤں پر مشاورت کی۔
ہمارا مقصد صرف باتوں تک محدود نہیں بلکہ عملی خدمت ہے — چاہے وہ کسی یتیم بچے کی کفالت ہو، کسی بیمار کا علاج، یا کسی مجبور خاندان کے لیے امداد۔
ہم "کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ" کے پلیٹ فارم سے یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ:
اگر ہم سب مل کر کسی کا دکھ بانٹیں، تو معاشرہ ایک بہتر جگہ بن سکتا ہے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں، اور اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
KaluKhelWelfareTrust

Photos from WAQAR SPORTS NAWAGAI's post 26/09/2025
Photos from Kalu  khel welfare trust kankoway 's post 23/08/2025

*الحمدللہ!*
کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ نے آپ کے اعتماد اور تعاون کے بدولت *ایک لاکھ 45 ہزار روپے* کی خطیر رقم مستحقین تک پہنچا دی ہے۔

یہ امانت، آپ کے خلوص اور نیت کی گواہی ہے،
اور ٹرسٹ کے خدام نے اسے محفوظ ہاتھوں سے ان افراد تک پہنچایا ہے جن کے دلوں میں غم اور آنکھوں میں آنسو ہیں۔

*اللّٰہ تعالیٰ* آپ کے صدقات کو قبول فرمائے،
ان شہداء کے درجات بلند کرے،
اور ہمیں مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔
*آمین یا رب العالمین*

Photos from Kalu  khel welfare trust kankoway 's post 16/08/2025

Toward Pir Baba Buner with Kalokhel Welfare Soldiers.

15/08/2025

تعاون کا شکریہ۔۔ ایک اور ضرورت مند کی حاجت اللہ تعالیٰ نے آپکے ذریعے پورا کیا۔ اللہ پاک اور توفیق عطا فرمائیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Bunerwal