irfan fani burewala

irfan fani burewala

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from irfan fani burewala, Health/Beauty, Mashom shah rod Street 9, Burewala.

08/09/2025

تاریخ لکھی جائے گی کہ سیلاب میں لوگ ڈوب کر مر رہے تھے اور کشتیوں والے بچانے کیلئے پیسے مانگ رہے تھے۔خدارا اپنے اندر کا انسان زندہ رہنے دیں۔

08/09/2025

ضلع وہاڑی تحصیل بورے والا کے نواحی قصبہ ساہوکا میں سیلاب متاثرین کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے قائم کی گئی خیمہ بستی کا ایک منظر جس میں 200 سو افراد کی رہائش کا انتظام کیا گیا ہے جس میں خوراک طبی امداد اور دیگر تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں

Photos from irfan fani burewala's post 08/09/2025

ہمیشہ کی طرح الخدمت فاؤنڈیشن اس دفعہ بھی سیلاب زدگان کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہیں میں بہت شکر گزار ہوں عطا الرحمان صاحب کا جنہوں نے مجھے سہو کا جہاں سلاب زدگان ہے وہاں کا وزٹ کروایا اور بہت اچھا کام کر رہے ہیں میری ان کے لیے بہت دعا ہے دلی دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں ہر مشکل کام میں اسانیاں پیدا کرے اور ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ان کے ورکرز میں سلام پیش کرتا ہوں ان سارے ورکروں کو

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Mashom Shah Rod Street 9
Burewala
61010