Punjab Di Mitti

Punjab Di Mitti

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Di Mitti, Health/Beauty, Attock Punjab, Campbellpore.

16/08/2025

Islamic 😢🙇🏻

27/07/2025

بچپن میں 1 روپے کی پتنگ کے پیچھے 2 کلو میٹر تک بھاگتے تھے... نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں... اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دوڑاتی تھی...

آج پتہ چلتا ہے، دراصل وہ پتنگ نہیں تھی۔
ایک چیلنج تھا... خوشیوں کو حاصل کرنے کے لئے دوڑنا پڑتا ہے... کیونکہ خوشیاں دکانوں پر نہیں ملتیں ...

شاید یہی زندگی ہے ... !!!

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا... چب جوان ہوئے تو بچپن ایک خوبصورت یاد بن گیا... !!

جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی... آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے... !!

اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتے ہیں... !!

خوشی کس میں ہوتی ہے، یہ پتہ اب چلا ہے...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس اب ہوا...

جب ہم اپنی شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھ سکتے ہیں میں نے اپنے ہاتھ جادو سے غائب کر دیے..

جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتی تھی اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کوشش کیا کرتے تھے...

جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سکیں...

جب آنکھ بند کر کے سونے کا ڈرامہ کرتے تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے...

سوچا کرتے تھے کہ یہ چاند
ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے...

فریج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کہ اس کی روشنی کب بند ہوتی ہیں...

بچپن میں سوچتے تھے ہم بڑے کیوں نہیں ہو رہے؟

اور اب سوچتے ہیں ہم بڑے کیوں ہو گئے؟

22/07/2025

19/07/2025

Apna Koktkay 🥰😍😍

18/07/2025
18/07/2025

|| تہذیب کی مثال غریبوں کے گھر پہ ہے
دوپٹہ پھٹا ہوا ھے مگر ان کے سر پہ ہے 🌙

16/07/2025

# Punjab

14/07/2025

( سائنس کی نظر میں )
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین😢😭😭😭

Photos from Punjab Di Mitti's post 14/07/2025

کیا کہا وہاں دل نہیں لگ رہا
ہائے مرشد
تو ہمارے گاؤں آ جاؤ نا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Campbellpore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Attock Punjab
Campbellpore
2002