M.AbuBakr0313

M.AbuBakr0313

Share

*امـیـد جـبـــ الــلّــہ ســـے لـگـی ہـو تـو ٹـوٹـنـــے کـا خـوفــــ نـہـیـں ہـوتـا*❤️‍🩹

05/05/2026

شیخ صاحب کے جنازے کے لئے 250 جرب تقریباً135 ایکڑ زمین کم پڑ گئی ہمارے جنازے ہمارے حقانیت کی دلیل

05/05/2026

اناللہ واناالیہ راجعون 😞😥😭

05/05/2026

جامعہ حقانیہ کے شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب پر قاتلانہ حملہ شیخ صاحب شھید ھوگئے😭😭😭😭😭

23/04/2026

اناللہ واناالیہ راجعون

25/03/2026

بریکنگ نیوز ۔۔۔ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں روس نے ایران کے حق میں قرارداد پیش پاکستان کی قرارداد کی حمایت 😁، اس کے بعد عرب ممالک نے ایران کے خلاف قرارداد پیش پاکستان نے اُس کی بھی حمایت کردی🙃😅۰پھر امریکا نے ایران کے خلاف قرارداد اس لئیے پیش کی کے وہ کیمیائی ہتھیار بنا رہا ہے پاکستان نے امریکا کے مؤقف کی بھی تائید کردی۰😂
اس طرح سے ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف اس لئیے قرارداد پیش کی کے وہ اس پر غیر قانونی طور حملہ کر بیٹھے ہیں، پاکستان نے ایران کی قرارداد کی بھی حمایت کردی۰😁
ان باتوں کا جائزہ لیتے ہوے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان کے مندوب سے کہا آپ اس طرح سب کی حمایت نہیں کر سکتے ؟ یہ بات سُن کر پاکستان نے جنرل سیکریٹری کے مؤقف کی بھی حمایت کردی۰😆

20/03/2026

🌹Inshallah🍁

17/03/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جامعہ سیدنا علی المرتضیٰ، جامعہ فریدیہ E-7 اسلام آباد کے شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد امین صاحب رحمہ اللہ
اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔
آپ کی وفات علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی علمِ دین کی اشاعت، تدریسِ حدیث اور طلبہ کی تربیت میں صرف فرمائی۔ آپ کا خلا مدتوں محسوس کیا جاتا رہے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
پسماندگان، متعلقین، شاگردوں اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

13/03/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

11/03/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

10/03/2026

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Campbellpore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Khaur
Campbellpore
M.ABUBAKR0313