Hafiz Muhammad QAIS Ali Noori

Hafiz Muhammad QAIS Ali Noori

Share

لوگوں کو ملا ہے تو مقدر سے ملا ہے ۔۔
ہم کو تو مقدر بھی تیرے در سے ملا ہے۔۔

Photos from Hafiz Muhammad QAIS Ali Noori's post 19/06/2026

سرزمینِ فاروق آباد (کلر کہار) ایک بار پھر ذکرِ حسینؓ سے مہکنے اور پیغامِ کربلا کی صداؤں سے گونجنے جا رہی ہے۔

حسبِ روایت اس سال بھی عظیم الشان، فقید المثال اور روح پرور "پیغامِ کربلا کانفرنس 2026" کا انعقاد کیا جائے گا، ان شاء اللہ۔

یہ وہ عظیم اجتماع ہو گا جہاں قربانی، وفا، صبر، استقامت اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینے کے حسینی پیغام کو عام کیا جائے گا۔

📢 تاریخِ انعقاد، مقررینِ کرام اور فائنل پوسٹر بہت جلد جاری کیا جائے گا۔

📍 فاروق آباد، کلر کہار

08/05/2026

*جمــعـᷲــᷟـــᷟــᷴــᷯــہ ᷜمᷢبـᷲــⷡــᷴــᷟـــارک*
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💗

30/04/2026

🖤ہم تعارف کے بھی محتاج نہیں ❤️
🍀 دنیا میں💫
بس انکی نسبت🙏

30/04/2026

وہ شہرِ مُحبّت جہاں مُصطفیٰ ﷺ ہیں ❤️🥰
وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے 🏠

27/04/2026

Point to the notice

02/04/2026

مصطفیٰؐ کی نظر میں رہتا ہوں،
میں کتنے محفوظ گھر میں رہتا ہوں😇

31/03/2026

برا ہی سہی، مگر کچھ لوگ ،🗣️
ہمارے بارے میں سوچتے بہت ہیں ۔۔💫🍀

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Kalar Kahar
Chakwal