Dr Sidra Riasat
MBBS FCPS(pk) MRCOG1 (uk)
Consultant obstetrician and gynaecologist.
For appointment contact 0300-5470075/0343-5079786
Online consultation via or
Happy doctors day 👩🏻⚕️
For appointment contact 0300-5470075/0343-5079786
Online consultation via Marham - Super Health App or oladoc - all about health!
For appointment contact 0300-5470075/0343-5079786
Online consultation via or
اس قسم کی عطائیت پر کوئی بات نہیں کرتا نہ ہی کوئی ac dc یا پاکستان ہیلتھ کیئر انکو جا کے پکڑتا ہے ۔ کھلے عام لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلتے ہیں اور انکو بیوقوف بنا کے لوٹ کے گھر چلے جاتے ہیں۔ یہی عوام جب کسی کوالیفائڈ ڈاکٹر کے پاس جاتی ہے تو اسے قصائی کا لقب د ےکر اور ہزار باتیں سناکر جانا اپنا فرض سمجھتی ہے۔ اس رپورٹ کے 2000 دیا ہے مریض نے ساتھ میں کسی نیٹ میڈیسن کا بھی ۱۰۰۰ ۔ دکھ کا مقام ہے بس۔
#چکوال
For appointment contact 0300-5470075/0343-5079786
Online consultation via or
ویسے تو ہر مریض کو ہی empathy کے ساتھ دیکھنا چاہئے لیکن gynae میں کچھ مریض ایسے آتے ہیں جن کے ساتھ خاص طور پر نرمی اور اچھے سے پیش آنا چاہئے ۔ یہ وہ مریض ہوتے ہیں جو کافی سال سے بچے کے لیے کوشش کر رہے ہوتے ہیں لیکن یا تو حمل ٹھہرتا نہیں ہے یا اگر ہو جایا تو miscarriage ہو جاتا ہے۔ یہ لوگ نا صرف جسمانی بلکہ ذہنی اذیت سے بھی گزر رہے ہوتے ہیں ۔خواہش کے پورا نا ہونے کا دکھ ایک طرف اور معاشرے اور لوگوں کی باتیں دوسری طرف انکو تکلیف دے رہی ہوتی ہیں۔ اس موقعے پر آپ کا ۱۰ منٹ تسلی سی بات کر لینا یا سن لینا بھی انکا کچھ بوجھ ہلکا کر دیتا ہے ۔
#چکوال
For appointment contact 0300-5470075/0343-5079786
Online consultation via Marham - Super Health App or oladoc - all about health!
No better feeling than delivering your birthday twin 🤍
For appointment contact 0300-5470075/0343-5079786
Online consultation via Marham - Super Health App or oladoc - all about health!
اس تصویر میں لکھی بات بظاہرایک عام سی خبر لگتی ہے کے ڈاکٹر کی غفلت پا اس کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ لیکن اس کے پیچھے کے حالات اور مریض کی ہسٹری اور داخلے کے وقت کی حالت کے بارے میں کسی کو کوئی خبر نہیں اور نا ہی کوئی دلچسپی ہے۔ مجھے gynae میں کام کرتے ہووے ۱۰ سال ہو گئے ہیں۔ بچے کا بازو فریکچر ہونے کی ۲ ۳ وجوہات ہو سکتی ہیں۔ پیدائش کے وقت بچہ الٹا ہو ۔
بچہ صحتمند ہونے کی صورت میں کندھا پھس جاے ۔دونوں صورتوں میں بچے کی جان بچانے کو بازو بچانے پر ترجیح دی جاتی ہے۔ ایک اور بات جو لکھی گئی کے مریضہ کو درد کے لیا دوپٹا منہ میں لینے کا کہا گیا جو ڈاکٹر نا yaqeenan نہیں کہا ہو گا ۔ لیکن سرکاری ہسپتالوں میں درد کے لیا ایپیڈیورل کی سہولت نا ہونا حکومت کی نا اہلی ہے نا کے ڈاکٹرز کی۔
ان ہی حالات و واقعات کی وجہ سی لوگ بڑی تعداد میں یہاں سے نکل رہے ہیں۔
ہر چیز کے لیا گوگل استعمال کرنے والی قوم کو ان کمپلیکیشنز کو بھی گوگل کر لینا چاہئے تا کے و ڈاکٹرز کی بجائے جو حقدار ہیں انکو گالی دیں ۔
For appointment contact 0300-5470075/0343-5079786
Online consultation via Marham - Super Health App or oladoc - all about health!
اینامولی سکین ۔
ایک خاص الٹراساؤنڈ جو حمل کے پانچوں مہینے میں کیا جاتا ہے ۔ تا کے بچے میں موجود نقائص کی بروقت تشخیص اور علاج کیا جا سکے ۔ اور بعض صورتوں میں اگر بچے میں موجود نقائص زیادہ ہون تو حمل کو بروقت ختم بھی کیا جا سکتا ہے ۔ اس لئے ہر حاملہ خاتون کے لیا یہ کروانا بیحد ضروری ہے ۔
For appointment contact 0300-5470075/0343-5079786
Online consultation via or
دو راڈ مانع حمل امپلانٹ (Contraceptive Implant) کی کامیاب Removal
آج دو راڈ مانع حمل امپلانٹ کو ایک مختصر اور محفوظ طریقۂ کار کے ذریعے نکالا گیا۔ اس عمل میں بازو کو جراثیم سے پاک کرنے کے بعد مقامی بے ہوشی (Local Anesthesia) دی جاتی ہے، پھر ایک چھوٹا سا چیرا لگا کر امپلانٹ کی دونوں راڈز کو احتیاط سے نکال لیا جاتا ہے۔ یہ عمل عموماً چند منٹوں میں مکمل ہو جاتا ہے۔
بعد از عمل احتیاطیں:
✔️ پٹی کو 24-48 گھنٹے تک خشک رکھیں۔
✔️ چیرا والی جگہ کو صاف رکھیں۔
✔️ چند دن بھاری وزن اٹھانے سے گریز کریں۔
✔️ اگر شدید درد، سوجن، سرخی یا پیپ آئے تو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
✔️ امپلانٹ نکلتے ہی حمل ٹھہرنے کی صلاحیت واپس آ سکتی ہے، اس لیے اگر حمل مطلوب نہ ہو تو مناسب مانع حمل طریقہ اختیار کری
For appointment contact 0300-5470075/0343-5079786
Online consultation via or
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chakwal
48800
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 14:00 |
| Tuesday | 10:00 - 14:00 |
| Wednesday | 10:00 - 14:00 |
| Thursday | 10:00 - 14:00 |
| Friday | 10:00 - 12:00 |
| Saturday | 10:00 - 14:00 |