Mohammad Shahid
I m Mohammad Shahid. I m work at deferent platform.
14/02/2026
14/02/2026
بالی ووڈ کے معروف اداکار **گووندا** کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ میوزک ریئلٹی شو انڈین آئیڈل کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کرتے نظر آتے ہیں کہ انہیں ماضی میں بلاک بسٹر فلم غدر ایک پریم کتھا میں مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے فلم کے بعض مکالموں کو کسی قوم کے خلاف نازیبا اور توہین آمیز سمجھتے ہوئے یہ کردار قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا، گووندا کے مطابق وہ اصولی طور پر ایسی کسی فلم کا حصہ نہیں بنتے جس میں کسی ملک یا قوم کے خلاف نفرت انگیز زبان استعمال کی جائے، ان کے اس مؤقف پر شو میں موجود ججز اور مہمان بھی حیران رہ گئے جبکہ سوشل میڈیا پر خصوصاً پاکستانی صارفین نے ان کے رویے کو سراہتے ہوئے کہا کہ گووندا ہمیشہ محبت، مثبت سوچ اور انسان دوستی کے پیغام کے ساتھ جڑے رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان میں بھی خاصی مقبولیت رکھتے ہیں، یاد رہے کہ گووندا 1990 کی دہائی میں کامیڈی اور رومانوی فلموں کے ذریعے زبردست شہرت حاصل کر چکے ہیں اور حسینہ مان جائے گی، دلہے راجا، ساجن چلے سسرال، ہیرو نمبر ون اور راجا بابو جیسی فلمیں آج بھی ان کی پہچان سمجھی جاتی ہیں۔
14/02/2026
آپکی رائے۔۔۔
14/02/2026
اسلام آباد میں مساجد کے باہر دکانوں اور بھیک مانگنے پر پابندی عائد
اسلام آباد انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ شہر کی مساجد کے باہر بھیک مانگنے والے افراد اور وینڈرز پر پابندی عائد کی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام عبادت گاہوں کے اردگرد نظم و ضبط قائم رکھنے اور عوام کو آسان اور پرامن ماحول فراہم کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
حکام نے کہا کہ اب مساجد کے باہر کوئی اسٹال، دکان یا بھیک مانگنے والا شخص قانونی کارروائی کے بغیر موجود نہیں رہ سکے گا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔
Disclaimer: This image was created using AI and is intended for reference purposes only.
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan
32200
