UFF- Trilogy

UFF- Trilogy

Share

some fun and amazing moments�

11/10/2025

Loving, cute with kind heart ❤️

11/10/2025

شیطان کا گول چکر
(جوانوں کیلئے پیغام)

تصویر میں نظر آنے والے دو لوگ ارب پتی تھے اور تیسرا ان کی دوستی کی وجہ سے کروڑوں میں کھیلتا تھا۔ 15 مہینے پہلے یہ اپنی فیملیز کے ساتھ زندگیاں گزار رہے تھے، دنیا جہاں کا ٹور کرنے کی دولت رکھتے تھے۔ دنیا جہاں کی ہر نعمت خریدنے کی استطاعت تھی۔

مگر شیطان نے طیفی بٹ کے دماغ میں ایک پتا پھینکا کہ بالاج کو قتل کروا دیا جائے تو خوشی میں اضافہ ہوگا۔ قتل کرنے کیلئے درمیان میں بالاج کے جگر احسن شاہ کو لالچ دیا گیا کہ تم سہولت کاری کرو تو تمہیں بھی ارب پتی بنا دیں گے۔ احسن شاہ کی مدد سے یہ قتل کروا کے طیفی بٹ صاحب دبئی میں چھپ گئے۔ احسن شاہ کو لاہور کے ایک قبرستان میں پولیس مقابلے میں ختم کر دیا گیا۔ کل طیفی بٹ کو دبئی سے واپس لایا گیا اور آج وہ پولیس مقابلے میں پار کر دیے گئے۔ جبکہ بالاج کے قتل کے بدلے میں اسی ایک سال میں طیفی بٹ کی بہن اور بہنوئی کو بھی کینال روڈ لاہور پر قتل کیا گیا۔ کینال روڈ کے اس قتل کے وقت اتفاق سے میں بھی ادھر سے ہی گزر رہا تھا۔

کروڑوں، اربوں ادھر ہی پڑے ہیں، جائدادیں ادھر ہی پڑی ہیں۔ ٹرک ادھر ہی کھڑے ہیں اور یہ لوگ زیر زمین ہیں۔

دنیا میں دو طاقتیں ہیں۔ ایک رحمان کی طاقت ہے اور ایک شیطان کی طاقت ہے۔ رحمان سے اعتصام کر لو تو وسائل تھوڑے ہونے کے باوجود صاف ستھری اور خوب گزرے گی۔ شیطان کے اشاروں پر چلنے سے کروڑوں اربوں جیب میں ہونے کے باوجود نہ اس دنیا میں کچھ ہاتھ آئے گا اور نہ آخرت میں کوئی حصہ ملے گا۔

اس کیس سٹڈی سے ہمارے جوان سیکھنا چاہیں تو بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔

-👉

03/10/2025

‏کیا خبر ان کو بھی آتا ہو کبھی میرا خیال
‏کن ملالوں میں ہوں کیسا ہوں کہاں رہتا ہوں میں

💔🌝

26/09/2025

🥵

18/01/2025

Hello everyone 🤗

28/12/2024

UFF-🥵

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ghazi Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Shah Sadar Din
Dera Ghazi Khan
03222