Qari Nadeem
Please follow my page
29/09/2025
میرے استاذمحترم استاذ القرء استاذ المدارسین استاذ قاری محمد اقبال احمد کریمی صاحب کی امی جان کی دعاۓ قرآن خوانی
کےلیئے تمام احباب شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں30 ستمبر 2025 بروز منگل صبح 8 بجے دعاۓ ختم شریف ہوگا
بمقام مدرسہ عربیہ رضاۓ مصطفیٰ
برآے راستہ شیرو روڑ آڑہ جعفر
طالب دعا
محمد ندیم فیضی
27/09/2025
خبر غم
میرے پیارے استاذِ محترم کی ولدہ ماجدہ
وفات پاگئ ہیں 😭😭😭
23/09/2025
بحمدہ تعالیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ششماہی امتحان رزلٹ کے عکس بند مناظر
جامعہ شاہ جمالیہ اکرم المدارس چاہ سیال والا موضع حیدر قریشی غوث آباد تحصیل کوٹ چھٹہ میں و حفظ و ناظرہ کے طلباء کرام کے امتحانات کے رزلٹ کی تقریب شاہ جمالیہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ممتحن حضرات جامعہ کے اساتذہ کرام شرکت کی اور پوزیشن ہولڈرز طلباء کرام کی حوصلہ افزائی کی اور جامعہ ہذا کے جمیع اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کیا آخر میں جمیع طلباء کرام کو استاذِ محترم استاذ القرء استاذ المدرسین محترم جناب استاذ قاری محمد اقبال احمد کریمی صاحب اطال اللّٰہ عمرہ نے علم دین کے حصول کے حوالے سے پُر خطاب فرمایا اللہ پاک تمام طلباء کرام کو علمی و عملی عروج عطاء فرمائے آمین ثم آمین اور جامعہ ہذا کے روحِ رواں
بانی و مہتمم استاذِ محترم استاذ قاری غلام عباس اکرمی صاحب کی خدمات کو قبول فرماتے ہوئے اور عمر خضری بالعافیت نصیب فرمائے آمین
اللّٰہ پاک جامعہ ہذا کو مزید ترقیاں نصیب فرمائے اور جامعہ کی ترقی میں جو جو احباب ہر پل کوشاں ہیں ان کو بہترین اجر عطاء فرمائے آمین ثم آمین
12/08/2025
تمام دوستوں سے درخواست ہے دعا کریں صحت یابی کے لیے 🤲
میرے پیارے برادر اکبر استاذ العلماء استاذ المدارسین
حضرت علامہ مولانا فیض کریم فیضی صاحب کے
والد محترم
استاذ الاساتذہ قاری فیض محمدفیضی صاحب کو اللّٰہ تبارک و تعالیٰ اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے صحت اور سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم 🤲
دعا گو
محمد ندیم فیضی
🌷🌷جامعہ کے اساتذہ کرام کی ساتھ فورٹ منرو میں انجوائے کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں اساتذہ کرام کے ساتھ🌹🌹
اللّٰہ تعالیٰ محبتاں سلامت رکھے آمین ثم آمین🤲
حافظ قرآن کی قدر 🥀
👇توجہ کی درخواست👇
🌷🌷یہ وہ خوش نصیب حفاظ کرام ہیں جنہوں نے اس سال قرآن مجید اپنے سینوں میں محفوظ کیا ہے دعا ہے کہ اللہ ربّ العزت اِن سب کو قرآن مجید دے نال محبت اور آدب مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نصیب فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
32400
