Alamdar Tarin -Asuu-
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alamdar Tarin -Asuu-, Health/Beauty, Dear Ghazi Khan, Dera Ghazi Khan.
بہت چھالے تھے اس کے پاوں میں
کم بخت اصولوں پے چلا ہو گا۔۔
🍀
25/10/2025
حضرت واصف علی واصف کا فرمان تمہارا معاشرے میں سب سے بڑا احسان خود کو بہتر کر لے ،،
🍀
23/10/2025
Your Life Is your Story
No One Else Gets To Write It
No One Else Gets To Define It
Every Choice you Make
Every Risk you Take
Every Dream you Chase
It's yours
People Will Doubt U, Judge U, Misunderstand you
But It Doesn't Matter
This Is Ur Journey
You Fight
You Legacy
Own It
🍀
15/10/2025
اگر آپ کے آس پاس کے لوگ اپنے باپ کے پیسوں پر عیاشیاں اور ناز کرتے ہیں اور آپ پر باتیں بناتے ہیں پریشان نا ہوا کریں کیونکہ آپ کا مقابلہ ان سے نہیں ان کے باپ سے ہے
🍀🍀
12/10/2025
اللّٰہ پاک نے ہر انسان کو خوبصورت بنایا زندگی کی دوڑ اور نفسا نفسی میں اتنا مبتلاہو چکے ہیں اور الجھنوں کا شکار خواہشات کا زیادہ ہونا ہر انسان کو جوانی کھا گیا اور ہم زندگیاں حقیقی لطف سے محروم ہو چکے ہیں انسان زندگی میں کبھی اکیلا بیٹھ کر تنہائی میں میں تھوڑا بہت لمہہ خود کیلئے نکالے اور صرف یہی سوچے آئے کس لیے واپس کہاں جانا ہے اور کتنا دیر رکنا ہے حقیقت میں ہمارا ٹھکانا کہاں ہونا ہے اور کس کیلئے ہم نفسا نفسی میں چل پڑے ہیں ،🍀
مختصر محنت مستقل مزاجی جی بھر کر کرنا چاہے دولت مال رزق سب جمح کرنا چاہیے بہت ضروری ہے لیکن کبھی کبھار انسان خود کیلئے بھی وقت نکال لے 🪔
🍀
06/10/2025
اے حادثات ملنے والے
تو اتفاقاً مل ہی جاتا
22/09/2025
Morning with
Urshii khan
Gulf city choti zareen
19/09/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
3200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |
