Malik Akhtar
وتعز من تَشَاءُ وَتُذِلُّ من تَشَاءُ ��
Lemon becoming more shiny and attractive
17/02/2026
Beauty of plum . آ لو بخارہ
14/02/2026
ڈھکی کی مشہور کھجور کے درخت جن کی خوبصورتی ہے بے مثال .Beautiful trees of dhaki dates variety
12/02/2026
King of fruits is mango and king mango is white chaonsa ,,❤️🩹😍,الحمدللہ یہ چٹہ چونسہ ہے جسے آ م کا بادشاہ کہتے ہیں ویسے آ م تو ہے ہی پھلوں کا بادشاہ لیکن جو چٹہ چونسہ ہے نا تو اس کی با ت ہی الگ ہے کمال مٹھاس اور ذائقہ میں اپنی مثال آ پ ہے ۔،❤️🩹🥰😍
10/02/2026
Masha Allah citrus fruit seed less lemon . Essential for stomach and liver.
09/02/2026
,پرندوں کو دانے ڈالنا صدقہ جاریہ ہے۔please carry on this.یہ حقیقت ہے خدا تک پہنچنے کے تمام راستے مخلوق سے ہو کر گزرتے ہیں ۔کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہربان ہو گا عرش بریں پر۔،❤️🩹🥰❤️🩹
09/02/2026
اسلام علیکم پیار ے کسا ن بھائیو امید کرنیدے ہیں کہ تسا ں ٹھیک ٹھاک ہو سو ۔بھرا و گا لھ ا ے ھے کے گندم دی فصل دا اے ٹا ئم بڑا اہم ھے کیونکہ ایں وقت گندم نسردی پئ اے گوبھ دی حا لت اچ اے ۔ ایں وقت گندم کوں امینو ایسڈ اور رتی دی سپرے دی اھم ضرورت ھے کیونکہ ڈینھ چنگے نیں نکلدے پئے ۔غفلت نہ کرو ا کا تیں,😚🥰😍❤️🩹🤷
07/02/2026
الحمدللہ کینولہ کی فصل تیار ہے ۔canola crop is ready to harvest .,🥰😍❤️🩹🤾
Click here to claim your Sponsored Listing.
